تازہ ترین

Marquee xml rss feed

شیریں مزاری نے ایران میں سیاہ برقع کیوں پہنا؟ ایران میں خواتین کا سر کو ڈھانپ کر رکھنا سرکاری طور پر لازمی ہے، اس قانون کا اطلاق زوار، سیاح مسافر خواتین، غیر ملکی وفود ... مزید-وفاقی وزیر برائے تعلیم کا پاکستان نیوی کیڈٹ کالج اورماڑہ اور پی این ایس درمان جاہ کا دورہ-پاکستانی لڑکیوں سے کئی ممالک میں جس فروشی کروائے جانے کا انکشاف لڑکیوں کو نوکری کا لالچ دیکر مشرق وسطیٰ لے جا کر ان سے جسم فروشی کرائی جاتی ہے، اہل خانہ کی جانب سے دوبارہ ... مزید-جدید بسیں اب پاکستان میں ہی تیار کی جائیں گی، معاہدہ طے پا گیا چینی کمپنی پاکستان میں لگژری بسوں اور ٹرکوں کا پلانٹ تعمیر کرے گی، 5 ہزار نوکریوں کے مواقع پیدا ہوں گے-وفاقی وزارتِ مذہبی امور نے ملک میں ایک ساتھ رمضان کے آغاز کے لیے صوبوں سے قانونی حمایت مانگ لی ملک بھر میں ایک ہی دن رمضان کے آغاز کے لیے وزارتِ مذہبی امور نے صوبائی اسمبلیوں ... مزید-جہانگیر ترین یا شاہ محمود قریشی، کس کے گروپ کا حصہ ہیں؟ وزیراعلی پنجاب نے بتا دیا میں صرف وزیراعظم عمران خان کی ٹیم کا حصہ ہوں، کسی گروپنگ سے کوئی تعلق نہیں: عثمان بزدار-اسلام آباد میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی جڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام آباد میں جمعرات کی شب ہونے والی طوفانی بارش کے باعث درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، متعدد گاڑیوں، میٹرو ... مزید-گورنر پنجاب چوہدری سرور کی جانب سے اراکین اسمبلی،وزراء اور راہنماؤں کے لیے دیے جانے والے اعشائیے میں جہانگیرترین کو مدعونہ کیا گیا 185میں سے صرف 125اراکین اسمبلی شریک ہوئے،پرویز ... مزید-بھارت کی جوہری ہتھیاروں میں جدیدیت اور اضافے سے خطے کا استحکام کو خطرات لاحق ہیں،ڈاکٹر شیریں مزاری جنوبی ایشیاء میں ہتھیاروں کی دوڑ سے بچنے کیلئے پاکستان کی جانب سے ... مزید-وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ضلع کرم میں میڈیکل کالج کے قیام اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کی اپ گریڈیشن کا اعلان کردیا ضلع کرم میں صحت اور تعلیم کے اداروں کو ترجیحی بنیادوں ... مزید

GB News

مسلم لیگ ن کومخصوص ایجنڈے کی تکمیل کےلئے لایاگیا،راجہ جلال

Share Button

سکردو( چیف رپورٹر ) تحریک انصاف کے چیف آر گنائزر راجہ جلال حسین مقپون نے کہاہے کہ بلتستان اندھیرے میں ڈوبا ہو اہے حکومت کا کہیں نام نشان نظر نہیں آتا لوگ متعلقہ حکومتی اہلکاروں کو تلاش کررہے ہیں لیکن وہ علاقے کو تاریکی میں دھکیل کر منظر سے غائب ہو گئے ہیں کے پی این سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سکردو میں آٹا ہے اور نہ ہی بجلی سڑکیں بھی کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہےں تاہم عوام کی خدمت کے دعوے دار لوگ کہیں نظر نہیں آتے ہیں انہوں نے کہاکہ ہم نے پہلے ہی کہا تھا کہ مسلم لیگ ن کو مخصوص ایجنڈے کی تکمیل کےلئے حکومت میں لایا گیا ہے تاہم سادہ لوح عوام نے ہماری باتوں پر عمل نہیں کیا آج وہی سب کچھ ہوا جس کا خدشہ تھا اب عوام کو یقین ہو گیا کہ موجودہ حکومت کو مخصوص ایجنڈے کی تکمیل کےلئے آگے لایا گیا تھا انہوں نے کہاکہ گندم کی قیمت میں فی کلو پانچ روپے کا اضافہ کر کے حکومت نے غریب عوام کے منہ سے نوالہ چھینے کی کوشش کی ہے ہم حکومت کی اس ذیادتی کے خلاف ہر جگہ احتجاج کریں گے اور حکومت کو کسی صورت میں بدمعاشی کرنے نہیں دیں گے ۔

 

Facebook Comments
Share Button