تازہ ترین

Marquee xml rss feed

عید کے موقع پر پولیس ش�داء کے ا�لخان� کو یاد رکھا جائے، صوبائی وزیر داخل� سندھ-پاکستانی نوجوان با صلاحیت اور اعلیٰ درج� کی ذ�انت کے حامل �یں، گورنر سندھ-پاسبان لیاری زون کے تحت �زاروں مستحق بچوں میں عید کے لباس تقسیم-لا�ور : اے ایس ای� کی کاروائی مسا�ر کے استقبال کے لئے آنے والے ش�ری کے قبضے سے ایک پسٹل، 2 میگزین اور 5 گولیاں برآمد-لا�ور :ایس پی سول لائن علی رضا کی سربرا�ی میں سکیورٹی خدشات کے باعث پی سی �وٹل میں �نگامی مشقیں کی گئی-لا�ور :عید ال�طر کے قریب آتے �ی گوشت، پھلوں اور شبزیوں کی قیمتوں میںاضا�� �و گیا-لا�ور : صوبائی دارلحکومت میں لگائے گئے رمضان بازار ایک روز قبل �ی ختم کر دئیے گئے جس کے باعث ش�ری م�نگے داموں اشیاء ضروریات خریدنے پر مجبور �و گئے �یں، مختل� علاقوں میں ... مزید-لا�ور : تھان� �یکٹری ایریا کی حدود میں موٹر سائیکل سوار شخص کی �ائرنگ 2 لڑکیوں پلوش� اور مشعل کر زخمی کر دیا-لا�ور : پولیس کی کاروائی منشیات �روش گر�تار ، اس کے قبضے سے 200 لٹر شراب برآمد-لا�ور :صوبائی دارلحکومت لا�ور میں علاق� غیر سے آنے والی گاڑی سے بڑی تعداد میں بارودی مواد برآمد کر کے 2 ملزمان کو گر�تار

GB News

شام کے شہر حلب میںداعش نے ترک فوجیوں کو زندہ جلا ڈالا

شدت پسند تنظیم داعش نے شام کے شہر حلب میں یرغمال بنائے گئے ترک فوجیوں کو زندہ جلا ڈالا اور اس اندوہناک واقعہ کی تصاویر اورویڈیو سوشل میڈیا پرجاری کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کالعدم تنظیم داعش نے شام میں 2 ترک فوجیوں کو آگ لگا کر زندہ جلا ڈالا اور اس انسانیت سوز کارروائی کی تصاویر اور ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شائع کردیں ہیں۔ تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ دونوں ترک فوجیوں کو صحرائی علاقے میں موت کے گھاٹ اتارا گیا۔ دونوں کے پاں آتش گیر رسیوں سے جکڑے گئے تھے اور بعد میں ایک شدت پسند نے آتش گیر مادے سے انہیں زندہ جلا ڈالا، تصویر میں آگ لگانے والے داعش کے کارندے کو بھی واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔شامی شہر حلب سے یرغمال بنائے گئے 2 ترک فوجیوں کو زندہ جلائے جانے کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کالعدم داعش کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دونوں ترک فوجیوں کو ترکی کی جانب سے ہونے والے آپریشن کے دوران قید کیا گیا اور انہیں قید خانے سے نذرآتش کئے جانے تک کی تصویریں بھی اتاری گئیں۔واضح رہے کہ ترک فوج نے گزشتہ ماہ ایک بیان میں آپریشن کے دوران اپنے 2 فوجیوں سے رابطہ منقطع ہونے اور لاپتہ ہونے کے حوالے سے بیان جاری کیا تھا۔

Share Button