تازہ ترین
GB News
بھارت میں شاہد آفریدی کی شرٹ پہننے پر گرفتار کئے جانے والے نپون چوہدری نے زندگی میں ایک مرتبہ شاہد آفریدی سے ملاقات کی خواہش ظاہر کردی۔نپون چوہدری نے کہا جارحانہ بیٹنگ کرنے پر میرے گاوں میں مجھے شاہد آفریدی کہا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے میں نے آفریدی کی طرح دس نمبر کی شرٹ پہنی تھی۔انہوں نے کہا میں آفریدی سے ایک بار ملنا چاہتا ہوں اور مجھے یقین ہے کہ میری یہ خواہش ضرور پوری ہوگی ۔