تازہ ترین

Marquee xml rss feed

قومی احتساب بیورو میں افسران کی خلاف ضابطہ تقرریوں کا معاملہ، نیب لاہور کے چار سینئر افسران نے استعفیٰ دیدیا-سابق ادوار میں کیشنگی کے نام پر کروڑوں کی کرپشن کی گئی،میر غلام دستگیر بادینی عوام کو مصنوعی طورپر پسماندہ رکھنے والوں کے مکروہ چہرے آشکارہوچکے ہیں،رکن بلوچستان اسمبلی-آئندہ الیکشن میں پیپلزپارٹی بھرپور کامیابی حاصل کرکے حکومت بنائے گی،ڈاکٹرسیدہ نفیسہ شاہ-پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر عاجز دھامرہ کا شیخوپورہ کے قریب ریلوے حادثے پر اظہار افسوس-ماہ رجب کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، مفتی منیب الرحمن-مسلم لیگ(ن)آئندہ الیکشن میں مخالف جماعتوں کاصفایاکردے گی،شہبازشریف پیپلزپارٹی پہلے کراچی کاکچراصاف کرے پھرپنجاب کی بات کرے،میٹروکوجنگلابس کہنے والوں نے فوائددیکھے ... مزید-کراچی ،ناظم آباد میں بس پر فائرنگ پولیس اہلکار نے کی ، معمہ حل پولیس اہلکار واقعے کے بعد جائے حادثہ سے غائب ، شک پڑنے پر حراست میں لے لیا گیا ، مقدمہ درج کر کے تفتیش کا ... مزید-اوور لوڈنگ یا چھتوں پر مسافروں کو سوار کرنے والی بسوں، وینز یا کوچز کے خلاف قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جائے،آئی جی سندھ-امتحانات کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کی جائے،جام مہتاب حسین ڈھر-طلبا ملکی ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں،بلاول بھٹو

GB News

مستقبل میں سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں،ہربھجن سنگھ

harbhajan-singh

بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے سیاست کے اکھاڑے میں اترنے سے پہلے ہی توبہ کرلی جب کہ انہوں نے اس حوالے سے جاری قیاس آرائیوں کو رد کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے سیاست کے اکھاڑے میں اترنے سے پہلے ہی توبہ کرلی جب کہ انہوں نے اس حوالے سے جاری قیاس آرائیوں کو رد کردیا ہے۔ ہربھجن نے کہا کہ میرا مستقبل قریب میں سیاست میں آنے کا کوئی بھی ارادہ نہیں ہے اورفی الحال میری توجہ ٹی وی ریالٹی شو روڈیز رائزنگ کی تیاریوں پر مرکوز ہے، اس حوالے سے افواہیں پھیلانے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔واضح رہے مختلف رپورٹس میں یہ دعوی کیا جارہا تھا کہ ہربھجن جلد ہی کانگریس پارٹی جوائن کرنے والے ہیں۔

Share Button