تازہ ترین

Marquee xml rss feed

قومی اسمبلی میں پارلیمانی سیکرٹریٹ برائے پائیدار ترقیاتی اہداف کے قیام کو ایک سال مکمل ہوگیا،رکن قومی اسمبلی و وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات وقومی ورثہ ایم این اے ... مزید-وفاقی دارالحکومت کے پولی کلینک اسپتال میں کامیاب آپریشن کے ذریعے 13سالہ لڑکی کی جنس تبدیل ، عطیہ نامی لڑکی کا نام جنس بندلنے کے بعد عدنان رکھ دیا گیا میڈیکل کے لحاظ سے ... مزید-سیالکوٹ ،بھارتی سیکیورٹی فورسز کی سرحدی گائوں پر فائرنگ سے 54 سالہ خاتون شہید رینجرز حکام کے بی ایس ایف سے مذاکرات ،خاتون کی نعش واپس کر دی ، رینجر زحکام نے لو احقین ... مزید-ایف آئی اے نے اسلام آباد سے انسانی اسمگلر گرفتار کر لیا ،ملزم نے شہریوں کو بیرون ملک کا جھانسا دے کر لاکھوں روپے بٹورے-وزیر اعلیٰ پنجاب کاراولپنڈی میں پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کے واقعات کا سخت نوٹس، اے ایس پی اور ایس ایچ او تھانہ صدر راولپنڈی کو فوری معطل کرنے کا حکم-پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کا ہرفیصلہ قبول کریں گے ‘ عدالت کے خلاف نہیں جائیں گے ‘ وزیر اعظم ترکی میں بیٹھ کر دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں ‘ افغانستان سے فوجی انخلاء ... مزید-پشاو: بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے پر تعمیراتی کا م کا آغاز کرکیکم سے کم مدت میں مکمل کیا جائے،پرویز خٹک ْمنصوبے کے تینوں پیکیجز کاٹینڈر30 اپریل تک جاری کیا جائے، منصوبے کو ایک ... مزید-پشاور:صوبائی حکومت نے ہر فیصلے میں عام آدمی کو مد نظر رکھنیکی وجہ سیتحریک انصاف پر عوام کا اعتماد روز بروز بڑھتا جارہا ہے، پرویز خٹک تحریک انصاف گزشتہ تین سالوں سے نظام ... مزید-پشاور: مردان میں جاری ترقیاتی سکیموں کو بروقت مکمل کیا جائے،پرویز خٹک تحصیل کاٹلنگ کی عمارت 31مارچ تک مکمل کرکے متعلقہ حکام کے حوالے جبکہ کاٹلنگ میں ریسکیو 1122کے لئے اراضی ... مزید-آپریشن ردالفساد پاکستان میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا،مقررین کا سیمینار سے خطاب

GB News

اطالوی فٹبال لیگ، روما نے ویرونا کی ٹیم کو 3-1گولزسے ہرا دیا

epa04893273 AS Roma's Edin Dzeko reacts during the Italian Serie A soccer match between Hellas Verona FC and AS Roma at Bentegodi stadium in Verona, Italy, 22 August 2015.  EPA/FILIPPO VENEZIA

اطالوی لیگ میں ہونے والے میچ میں ویرونا کی ٹیم نے روما کیخلاف پہلا گول 36ویں منٹ میں داغ کر برتری حاصل کی۔ مخالف ٹیم نے ہمت نہ ہارتے ہوئے تابڑ توڑ حملوں کا سلسلہ جاری رکھا جس کے نیتجے میں انہوں نے 44ویں منٹ میں گول کر کے مقابلہ برابر کر دیا۔ انہوں نے میچ میں وقفے وقفے سے مزید دو گولز کیے جبکہ ویرونا کی ٹیم ایک گول سے آگے نہ بڑھ سکی۔ ایونٹ میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں نپولی اور فیرونٹینا کی ٹیموں میں جوڑ پڑا۔ دونوں ٹیمیں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ میچ میں کبھی نپولی کا پلڑہ بھاری رہا تو کبھی فیرونٹینا نے برتری حاصل کی۔ دلچسپ مقابلے کا اختتام تین، تین گولز کی برابری سے ہوا۔

Share Button