تازہ ترین

Marquee xml rss feed

قومی احتساب بیورو میں افسران کی خلاف ضابطہ تقرریوں کا معاملہ، نیب لاہور کے چار سینئر افسران نے استعفیٰ دیدیا-سابق ادوار میں کیشنگی کے نام پر کروڑوں کی کرپشن کی گئی،میر غلام دستگیر بادینی عوام کو مصنوعی طورپر پسماندہ رکھنے والوں کے مکروہ چہرے آشکارہوچکے ہیں،رکن بلوچستان اسمبلی-آئندہ الیکشن میں پیپلزپارٹی بھرپور کامیابی حاصل کرکے حکومت بنائے گی،ڈاکٹرسیدہ نفیسہ شاہ-پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر عاجز دھامرہ کا شیخوپورہ کے قریب ریلوے حادثے پر اظہار افسوس-ماہ رجب کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، مفتی منیب الرحمن-مسلم لیگ(ن)آئندہ الیکشن میں مخالف جماعتوں کاصفایاکردے گی،شہبازشریف پیپلزپارٹی پہلے کراچی کاکچراصاف کرے پھرپنجاب کی بات کرے،میٹروکوجنگلابس کہنے والوں نے فوائددیکھے ... مزید-کراچی ،ناظم آباد میں بس پر فائرنگ پولیس اہلکار نے کی ، معمہ حل پولیس اہلکار واقعے کے بعد جائے حادثہ سے غائب ، شک پڑنے پر حراست میں لے لیا گیا ، مقدمہ درج کر کے تفتیش کا ... مزید-اوور لوڈنگ یا چھتوں پر مسافروں کو سوار کرنے والی بسوں، وینز یا کوچز کے خلاف قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جائے،آئی جی سندھ-امتحانات کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کی جائے،جام مہتاب حسین ڈھر-طلبا ملکی ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں،بلاول بھٹو

GB News

فلسطین نے اسرائیل کو مذاکرات کی پیشکش کر دی

mahmoud-abbas1

فلسطین (آئی این پی )فلسطین نے اسرائیل کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے یہودی آباد کاری روک دی تو نیتن یاہو کے ساتھ امن مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین کے صدر محمود عباس نیفلسطین نے اسرائیل کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کردی ہے اور کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے یہودی آباد کاری روک دی تو نیتن یاہو کے ساتھ امن مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلسطینی صدر کے ترجمان رام اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطین کے صدر محمود عباس کا خیال ہے کہ تمام تنازعات پر اسرائیل کے ساتھ امن ممکن ہے اور اس عمل سے مشرق وسطی کو مکمل طور پر پرامن بنایا جاسکتاہے مگر اس کیلئے اسرائیل کو یہودی آبادکاری روکنا ہوگی۔

Share Button