تازہ ترین

Marquee xml rss feed

حب کول فائر پاور پلانٹ اگست 2019ء میں پوری طرح چالو ہو جائے گا ،چیئرمین تعمیراتی کمپنی پاکستانی قومی گرڈ میں سالانہ 9بلین کلوواٹ بجلی شامل کرے گا تعمیر کے دوران مقامی ... مزید-یوم پاکستان ; آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے میڈیا کا شکریہ ادا کردیا-فیصل موورز نے لاہور تا اسلام آباد پریمئیر بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا-پانامہ کا فیصلہ مارچ کے آخری دنوں میں آجائے گا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود-مینار پاکستان میں پنجاب پولیس کا شہری سے ناروا سلوک، پنجاب حکومت نے نوٹس لے لیا پولیس حکام کو اس طرح عوام سے بد تمیزی کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ترجمان پنجاب حکومت-پانامہ کا فیصلہ انشااللہ اگلے ہفتے آ جائے گا۔ عمران خان سپریم کورٹ کے فیصلے سے ایک نیا دور شروع ہو گا۔ ہمیں نہیں معلوم کہ کیا فیصلہ ہوا ہے۔ عمران خان کی لاہور آمد پر میڈیا ... مزید-ملک میں سیاسی فسادی زیادہ ہیںجو ملک کی ترقی کوہضم نہیں کر پا ررہے ، عابد شیر علی وہ چا ہتے ہیں کہ ملک میں افرا تفری پھیلی رہے اور امن نہ رہے، عمران خان اور اُسکے حواریوں ... مزید-پاکستان اور سری لنکا مل کر سارک کے اہداف حاصل کرسکتے ہیں،وزیراعظم-پاکستان افغانستان بارے ماسکو میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کر یگا ،ترجمان دفتر خارجہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ بتدریج جاری ،بھارت کی مقبو ضہ کشمیر میں ... مزید-وزیراعظم نے گھوڑا گلی میں فاریسٹ سروسز اکیڈمی کا افتتاح کردیا فاریسٹ سروسز اکیڈمی گرین پاکستان پروگرام کے تحت قائم کی گئی ‘ اکیڈمی کے ذریعے محکمہ جنگلات کے افسران اور ... مزید

GB News

اگر آپ بھی اپنی موجودہ جاب سے پریشان ہیں تو ان تجاویز پرعمل کریں

news-1483429320-7820

ئی دہلی: ملازمت کرنے والے لوگوں میں آپ نے شاید ہی کوئی ایسا دیکھا ہوگا، جسے اپنی جاب سے کوئی پرمسئلہ نہ ہو. زیادہ تر لوگوں کو نوکری سے وابستہ کوئی نہ کوئی مسئلہ ضرور ہوتا ہے اور اسی وجہ سے بہت سے لوگ جاب کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں. اگر آپ بھی اپنی جاب سے مطمئن نہیں ہیں اور نیا کام یا نئی نوکری کرنا چاہتے ہیں تو ان آسان تجاویز پر عمل کریں۔

نیٹ ورکنگ
دوسری نوکری حاصل کرنے میں جو چیز سب سے زیادہ آپ کے کام آتی ہے، وہ ہے نیٹ ورکنگ،جو کسی بھی فیلڈ میں رہتے ہوئے آپ کوجاب تبدیلی کرنے میں اہم مدد فراہم کرتی ہے۔کس کمپنی میں نئی جاب ہے اور کس ادارے کو نئے لوگوں کی ضرورت ہے یہ سب آپ کو نیٹ ورکنگ کے ذریعے پتہ چلتا رہے گا۔اس لئے بھلے ہی آپ کتنی ہی ترقی کر لیں اور کسی بڑے مقام تک ہی کیوں نہ پہنچ جائیں کبھی بھی لوگوں سے اپنا رابطہ نہ توڑیں۔

مختلف جاب فیئرز کو اٹینڈکریں
نیا کام حاصل کرنے کے لئے آپ کو مختلف اداروں یا پھر این جی اوز کی جانب سسے منعقد کئے گئے جاب فیئرزمیں ضرورشرکت کرنی چاہئے۔ آپ کو اس موقع کا پورا فائدہ اٹھانا چاہئے اور اپنی فیلڈ سے منسلک کم از کم ایک شخص سے ضرور ملنا چاہئے. کیا پتہ کب کون جاب دلانے میں آپ کی مدد کر دے۔

لنکڈ ان کا اٹھائیں فائدہ
لنکڈ پر اکاؤنٹ بنانے کا فائدہ آپ کو آپ کی من پسندجاب بھی دلا سکتا ہے. آج کے جدید دور میں لنکڈان صحیح لوگوں سے جڑنے کا ایک پاورفل ذریعہ ہے. یہاں پر آپ کو آپ ٹارگیٹ مارکیٹ (جس میں آپ متعلقہ کام ڈھونڈ رہے ہوں) کو تلاش کر سکتے ہیں. لنکڈان پروفائل کے ہر ایک سیکشن میں اگر آپ صحیح معلومات فل کرتے ہیں اور اپنی تلاش میں صحیح مطلوبہ الفاظ کا استعمال کرتے ہیں تو اس سے دوسروں کو آپ کے بارے میں بہتر پتہ چل پاتا ہے۔

جاب ویب سائٹوں پرنظررکھیں
نئی نوکری کی تلاش میں سرکردہ افراد کو جاپ ویب سائٹوں پر گہری نظر رکھنے چاہیئے۔ساتھ ہی آپ کو اپنا سی وی بھی اپ ڈیٹ کرتے رہنا چاہئے. اس کے علاوہ جاب سے منسلک ای میلز پر بھی نظر رکھنی چاہئے. ساتھ ہی آپ نئی ملازمتوں کے اپڈیٹس کے لئے دیگر جاب ویب سائٹس یا پھر اخبار کا بھی سہارا لے سکتے ہیں۔

Share Button