تازہ ترین

Marquee xml rss feed

سیاسی محاذ پر پاکستان تحریک انصاف کو بہت بڑی کامیابی مل گئی پاکستان تحریک انصاف کے نواب صلاح الدین عباسی کے ساتھ معاملات طے پا گئے،بہاولپور نیشل پارٹی کا تحریک انصاف ... مزید-میری نااہلی کو ختم کرنا ہے تو دھڑا دھڑ ووٹ دینے ہیں،نوازشریف مسلم لیگ ( ن ) کو ووٹ دینا ہے،عہد کرو کہ ووٹ کو بے عزت نہیں ہونے دو گے میں عوام کی خدمت کر رہاتھا،میری ذات کا ... مزید-آج میاں صاحب نے بتادیا کہ انہیں کس نے اور کیوں نکالا، مریم نواز-پاکستان میں حکومتوں کی تبدیلی سے سرمایہ کاری پالیسی تبدیل نہیں ہو گی، تمام سیاسی جماعتوں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ نجی شعبہ اقتصادی ترقی میں انجن کی حیثیت رکھتا ہے، بیرونی ... مزید-متحدہ مجلس عمل جب سے بحال ہوئی ہے تو سیکولراور لادین طبقات پر لرزہ طاری ہے،سینیٹر سراج الحق مجلس عمل کے کامیاب مستقبل کو دیکھ کراب کرپٹ ٹولے کو اپنا انجام دکھائی دینے ... مزید-پانچ سالہ دور حکومت میں پاکستان کو تعلیمی لحاظ سے ترقی کی راہ پر گامزن کردیاہے ، بلیغ الرحمن-لاہور، وزیراعظم ا غزہ میں اسرائیلی بربریت کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ پاکستان آزاد فلسطینی ریاست کیلئے حمایت جاری رکھے گا،شاہد خاقان عباسی کا او آئی سی اجلاس سے خطاب-ہر ادارے کو آئین کے مطابق اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ،شاہد خاقان عباسی عدالت اور نیب کے کام سے حکومت مفلوج اورملک کے بے پناہ نقصان ہوا ،ماضی کی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھا ... مزید-دبائو ڈالتے ڈالتے نواز شریف خود دبائو میں آگئے،مولا بخش چانڈیو نواز شریف نے مجیب الرحمن بننے کی دھمکی دی اپنے بیٹوں سے بھی لاتعلقی اختیار کرلی نواز شریف خود چلے جاتے ... مزید-نواز شریف کے نزدیک ریاست اور اداروں کے بجائے صرف اپنی ذات کی اہمیت ہے،فو ادچوہدری نواز شریف منی ٹریل پر بات کرنے کے بجائے صرف جرنیلوں پر بات کرتے ہیں، کچھ عرصہ پہلے کتاب ... مزید

GB News

ڈبلیو ڈبلیو ای میں پاکستانی ریسلر نے حریف کو ناکوں چنے چبوا دیے

Share Button

پاکستانی نژاد امریکی ریسلر مصطفیٰ علی نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد اپنے اسرائیلی حریف نوم ڈار کو چت کردیا۔ ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ ( ڈبلیو ڈبلیو ای ) کی ویب سائٹ کے مطابق پاکستانی نژاد ریسلر مصطفیٰ علی نے یہ دنگل اپنے ہوم ٹاؤن شکاگو میں جیتا۔اسرائیلی نژاد اسکاٹش ریسلر نوم ڈار نے ابتداء میں مصطفیٰ علی پر حاوی ہونے کی کوشش کی تاہم علی نے اپنی پھرتی اور طاقت کو بھرپور طریقے سے بروئے کار لاتے ہوئے نوم ڈار کو چاروں خانے چت کردیا۔ انہوں نے یہ مقابلہ ڈبلیو ڈبلیو ای 205 لائیو ایونٹ میں جیتا اور وہ ایونٹ میں مزید کامیابیوں کے لیے بھی پر امید ہیں۔واضح رہے کہ مصطفیٰ علی پہلے پاکستانی ہیں جو ڈبلیو ڈبلیو ای میں شرکت کررہے ہیں.

Facebook Comments
Share Button