تازہ ترین

Marquee xml rss feed

قومی احتساب بیورو میں افسران کی خلاف ضابطہ تقرریوں کا معاملہ، نیب لاہور کے چار سینئر افسران نے استعفیٰ دیدیا-سابق ادوار میں کیشنگی کے نام پر کروڑوں کی کرپشن کی گئی،میر غلام دستگیر بادینی عوام کو مصنوعی طورپر پسماندہ رکھنے والوں کے مکروہ چہرے آشکارہوچکے ہیں،رکن بلوچستان اسمبلی-آئندہ الیکشن میں پیپلزپارٹی بھرپور کامیابی حاصل کرکے حکومت بنائے گی،ڈاکٹرسیدہ نفیسہ شاہ-پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر عاجز دھامرہ کا شیخوپورہ کے قریب ریلوے حادثے پر اظہار افسوس-ماہ رجب کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، مفتی منیب الرحمن-مسلم لیگ(ن)آئندہ الیکشن میں مخالف جماعتوں کاصفایاکردے گی،شہبازشریف پیپلزپارٹی پہلے کراچی کاکچراصاف کرے پھرپنجاب کی بات کرے،میٹروکوجنگلابس کہنے والوں نے فوائددیکھے ... مزید-کراچی ،ناظم آباد میں بس پر فائرنگ پولیس اہلکار نے کی ، معمہ حل پولیس اہلکار واقعے کے بعد جائے حادثہ سے غائب ، شک پڑنے پر حراست میں لے لیا گیا ، مقدمہ درج کر کے تفتیش کا ... مزید-اوور لوڈنگ یا چھتوں پر مسافروں کو سوار کرنے والی بسوں، وینز یا کوچز کے خلاف قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جائے،آئی جی سندھ-امتحانات کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کی جائے،جام مہتاب حسین ڈھر-طلبا ملکی ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں،بلاول بھٹو

GB News

استاد فتح علی خان کی میت اسلام آبادسے لاہور منتقل ‘مومن پورہ قبرستان میں سپرد خاک

fateh

نامور کلاسیکل گائیک استاد فتح علی خان کی میت اسلام آبادسے لاہور پہنچا دی گئی، مرحوم کی نماز جنازہ ایک بجے دوپہرکربلا گامے شاہ میں اداکی گئی جبکہ تدفین مومن پورہ قبرستان میں کی گئی ۔پٹیالہ گھرانے کے نامور کلاسیکل گائیک استاد فتح علی خان82 برس کی عمر میں گزشتہ روز اسلام آباد میں انتقال کرگئے تھے،وہ طویل عرصے سے پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔استاد فتح علی خان کی میت ایمبولینس کے ذریعے اسلام آباد سے کریم پارک لاہورمیں ان کی آبائی رہائش گاہ منتقل کی گئی جہاں دوپہر ایک بجے کربلا گامے شاہ میں نماز جنازہ ادا کی گئی جس کے بعد مومن پورہ قبرستان میں ان کی تدفین کر دی گئی

Share Button