تازہ ترین

Marquee xml rss feed

عید کے موقع پر پولیس ش�داء کے ا�لخان� کو یاد رکھا جائے، صوبائی وزیر داخل� سندھ-پاکستانی نوجوان با صلاحیت اور اعلیٰ درج� کی ذ�انت کے حامل �یں، گورنر سندھ-پاسبان لیاری زون کے تحت �زاروں مستحق بچوں میں عید کے لباس تقسیم-لا�ور : اے ایس ای� کی کاروائی مسا�ر کے استقبال کے لئے آنے والے ش�ری کے قبضے سے ایک پسٹل، 2 میگزین اور 5 گولیاں برآمد-لا�ور :ایس پی سول لائن علی رضا کی سربرا�ی میں سکیورٹی خدشات کے باعث پی سی �وٹل میں �نگامی مشقیں کی گئی-لا�ور :عید ال�طر کے قریب آتے �ی گوشت، پھلوں اور شبزیوں کی قیمتوں میںاضا�� �و گیا-لا�ور : صوبائی دارلحکومت میں لگائے گئے رمضان بازار ایک روز قبل �ی ختم کر دئیے گئے جس کے باعث ش�ری م�نگے داموں اشیاء ضروریات خریدنے پر مجبور �و گئے �یں، مختل� علاقوں میں ... مزید-لا�ور : تھان� �یکٹری ایریا کی حدود میں موٹر سائیکل سوار شخص کی �ائرنگ 2 لڑکیوں پلوش� اور مشعل کر زخمی کر دیا-لا�ور : پولیس کی کاروائی منشیات �روش گر�تار ، اس کے قبضے سے 200 لٹر شراب برآمد-لا�ور :صوبائی دارلحکومت لا�ور میں علاق� غیر سے آنے والی گاڑی سے بڑی تعداد میں بارودی مواد برآمد کر کے 2 ملزمان کو گر�تار

GB News

دپیکا پڈوکون نے زندگی کی31 بہاریں دیکھ لیں

بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارائوں میں شامل دپیکا پڈوکون نے اپنی زندگی کی31 بہاریں دیکھ لیں۔پانچ جنوری1986کو ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں مشہور بھارتی بیڈمنٹن اسٹار پرکاش پڈوکون کے گھر جنم لینے والی دپیکا پڈوکون نے شوبز کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیااپنی پہلی ہی بالی ووڈ فلم سے بیشمار ایوارڈز اور اعزازت سمیٹنے والی دپیکا نے اس کے بعدہائوس فل،بچنا اے حسینوں،چاندنی چوک ٹو چائنا، لو آج کل،لفنگے پرندے،کھیلیں ہم جی جان سے،آراکشن ‘ دیسی بوائز، کاک ٹیل،ریس ٹو،یہ جوانی ہے دیوانی،چنائے ایکسپریس، رام لیلا ، ہیپی نیو ایئر اور باجی رائو مستانی میں کام کرتے ہوئے اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کے جوہر دکھائے تاہم اب ہالی ووڈ میں بھی اینٹری دینے کیلئے تیار ہیں جن کی نامور ایکشن ہیرو وِن ڈیزل کے ساتھ ٹرپل ایکس زینڈر کیج بھی جلد ہی سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔

Share Button