تازہ ترین

Marquee xml rss feed

بچے کی ولادت دوہری خوشی لائے گی بچے کی ولادت پر ماں کے لیے 6 اور باپ کے لیے 3 ماہ کی چھٹیوں کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا-وزیر اعظم عمران خان 21 نومبر کو ملائشیا کے دورے پر روانہ ہوں گے وزیر اعظم ، ملائشین ہم منصب سے ملاقات کے علاوہ کاروبای شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے-متعدد وزراء کی چھٹی ہونے والی ہے 100 روز مکمل ہونے پر 5,6 وفاقی وزراء اور متعدد صوبائی وزراء اپنی ناقص کارکردگی کے باعث اپنی وزارتوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے-نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن(ر)صفدرکی رہائی کےخلاف نیب اپیل کامعاملہ سپریم کورٹ نے نیب اپیل پر لارجر بنچ تشکیل دینے کا حکم جاری کردیا-ڈیرہ اسماعیل خان میں جشن عید میلاد النبی ؐکی تیاریاںعروج پرپہنچ گئیں-آئی جی سندھ نے حیدرآباد میں واقع مارکیٹ میں نقب زنی کا نوٹس لے لیا-عمر سیف سے چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا اضافی چار ج واپس لے لیا گیا-پنجاب کے 10ہزار فنکاروں کے لئے 4لاکھ روپے مالیت کے ہیلتھ کارڈ جاری کئے جائیں گے‘فیاض الحسن چوہان صوبے میں 200فنکاروں اور گلوکاروںمیں ان کی کارکردگی,اہلیت اور میرٹ کی ... مزید-پاکستان میں امیر اور غریب کے درمیان طبقاتی فرق اضافہ ہوگیا ہے ،ْ دن بدن فرق بڑھتا جارہاہے ،ْ ورلڈبینک-وزیراعظم جنوبی پنجاب صوبے سے متعلق جلد اہم اقدامات کا اعلان کرینگے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے وزیراعظم عمران خان اتحادی جماعتوں اور اپوزیشن ارکان پر مشتمل کمیٹی ... مزید

GB News

عوام محکمہ تعلیم میں کرپشن کے خاتمے سے خوش ہیں،ثنائی

Share Button

ڈائریکٹر محکمہ تعلیم بلتستان کی جانب سے سٹاف ڈے منایا گیا اس تقریب کے مہمان خصوصی وزیر تعلیم ابراہیم ثنائی جبکہ صدارت ڈائریکٹر مجید خان نے کی اس موقع پر وزیر تعلیم محمد ابراہیم ثنائی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہماری اولین ترجیح نظام تعلیم میں بہتری لانا ہے اور بلتستان میں سٹاف ڈے منا کر ڈائریکٹر نے اچھا قدم اٹھایا ہے اور اچھے کام کرنے والے سٹاف کو سرٹیفکیٹ اور انعامات دے دے کر اچھی روایت قائم کی ہے انہوں نے کہاکہ علاقے کے عوام میں محکمہ تعلیم میں کرپشن کے خاتمے سے بہت خوش ہیں اس لئے ہم انہیں انعام کے طورپر لے جائیں گے تقریب سے ڈائریکٹر تعلیم مجید خان نے کہاکہ ادارے میں ملازمین کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئے جو اچھا کام کرتا ہے ان کی حوصلہ افزائی ہونی چاہئے تقریب کے اختتام پرصوبائی وزیر تعلیم ابراہیم ثنائی اور ڈائریکٹر تعلیم مجید خان نے اچھے کا ر کردگی کا مظاہرہ کرنے والے ملازمین میں انعامات تقسیم کئے۔

Facebook Comments
Share Button