تازہ ترین

Marquee xml rss feed

سیاسی محاذ پر پاکستان تحریک انصاف کو بہت بڑی کامیابی مل گئی پاکستان تحریک انصاف کے نواب صلاح الدین عباسی کے ساتھ معاملات طے پا گئے،بہاولپور نیشل پارٹی کا تحریک انصاف ... مزید-میری نااہلی کو ختم کرنا ہے تو دھڑا دھڑ ووٹ دینے ہیں،نوازشریف مسلم لیگ ( ن ) کو ووٹ دینا ہے،عہد کرو کہ ووٹ کو بے عزت نہیں ہونے دو گے میں عوام کی خدمت کر رہاتھا،میری ذات کا ... مزید-آج میاں صاحب نے بتادیا کہ انہیں کس نے اور کیوں نکالا، مریم نواز-پاکستان میں حکومتوں کی تبدیلی سے سرمایہ کاری پالیسی تبدیل نہیں ہو گی، تمام سیاسی جماعتوں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ نجی شعبہ اقتصادی ترقی میں انجن کی حیثیت رکھتا ہے، بیرونی ... مزید-متحدہ مجلس عمل جب سے بحال ہوئی ہے تو سیکولراور لادین طبقات پر لرزہ طاری ہے،سینیٹر سراج الحق مجلس عمل کے کامیاب مستقبل کو دیکھ کراب کرپٹ ٹولے کو اپنا انجام دکھائی دینے ... مزید-پانچ سالہ دور حکومت میں پاکستان کو تعلیمی لحاظ سے ترقی کی راہ پر گامزن کردیاہے ، بلیغ الرحمن-لاہور، وزیراعظم ا غزہ میں اسرائیلی بربریت کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ پاکستان آزاد فلسطینی ریاست کیلئے حمایت جاری رکھے گا،شاہد خاقان عباسی کا او آئی سی اجلاس سے خطاب-ہر ادارے کو آئین کے مطابق اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ،شاہد خاقان عباسی عدالت اور نیب کے کام سے حکومت مفلوج اورملک کے بے پناہ نقصان ہوا ،ماضی کی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھا ... مزید-دبائو ڈالتے ڈالتے نواز شریف خود دبائو میں آگئے،مولا بخش چانڈیو نواز شریف نے مجیب الرحمن بننے کی دھمکی دی اپنے بیٹوں سے بھی لاتعلقی اختیار کرلی نواز شریف خود چلے جاتے ... مزید-نواز شریف کے نزدیک ریاست اور اداروں کے بجائے صرف اپنی ذات کی اہمیت ہے،فو ادچوہدری نواز شریف منی ٹریل پر بات کرنے کے بجائے صرف جرنیلوں پر بات کرتے ہیں، کچھ عرصہ پہلے کتاب ... مزید

GB News

محمد عرفان کی جگہ پاکستانی ون ڈے اسکواڈ میں جنید خان شامل

Share Button

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورٖڈ  نے محمد عرفان کی جگہ جنید خان کو آسٹریلیا  کیخلاف ون ڈے اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔ آسٹریلیا کے  خلاف پاکستانی ونڈے ٹیم کا اعلان پہلے ہی ہو چکا تھا تاہم محمد عرفان کی اپنی والدہ کی وفات کے باعث وطن واپس آ رہے ہیں اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان کی ٹیم میں جنید   خان کو شامل کر لیا ہے۔

جنید خان محمد عرفان کی جگہ ٹیم پرفارم کریں گے. محمد عرفان والدہ کی وفات کی وجہ سے ملک واپس آ رہے ہیں۔ محمد عرفان والدہ کے انتقال کے باعث کل کراچی پہنچیں گے. ون ڈے  سیریز 13 جنوری سے شروع ہو رہی ہے.یاد رہے کہ آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش شکست سے دوچار کیا ہے۔

Facebook Comments
Share Button