تازہ ترین

Marquee xml rss feed

سیاسی محاذ پر پاکستان تحریک انصاف کو بہت بڑی کامیابی مل گئی پاکستان تحریک انصاف کے نواب صلاح الدین عباسی کے ساتھ معاملات طے پا گئے،بہاولپور نیشل پارٹی کا تحریک انصاف ... مزید-میری نااہلی کو ختم کرنا ہے تو دھڑا دھڑ ووٹ دینے ہیں،نوازشریف مسلم لیگ ( ن ) کو ووٹ دینا ہے،عہد کرو کہ ووٹ کو بے عزت نہیں ہونے دو گے میں عوام کی خدمت کر رہاتھا،میری ذات کا ... مزید-آج میاں صاحب نے بتادیا کہ انہیں کس نے اور کیوں نکالا، مریم نواز-پاکستان میں حکومتوں کی تبدیلی سے سرمایہ کاری پالیسی تبدیل نہیں ہو گی، تمام سیاسی جماعتوں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ نجی شعبہ اقتصادی ترقی میں انجن کی حیثیت رکھتا ہے، بیرونی ... مزید-متحدہ مجلس عمل جب سے بحال ہوئی ہے تو سیکولراور لادین طبقات پر لرزہ طاری ہے،سینیٹر سراج الحق مجلس عمل کے کامیاب مستقبل کو دیکھ کراب کرپٹ ٹولے کو اپنا انجام دکھائی دینے ... مزید-پانچ سالہ دور حکومت میں پاکستان کو تعلیمی لحاظ سے ترقی کی راہ پر گامزن کردیاہے ، بلیغ الرحمن-لاہور، وزیراعظم ا غزہ میں اسرائیلی بربریت کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ پاکستان آزاد فلسطینی ریاست کیلئے حمایت جاری رکھے گا،شاہد خاقان عباسی کا او آئی سی اجلاس سے خطاب-ہر ادارے کو آئین کے مطابق اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ،شاہد خاقان عباسی عدالت اور نیب کے کام سے حکومت مفلوج اورملک کے بے پناہ نقصان ہوا ،ماضی کی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھا ... مزید-دبائو ڈالتے ڈالتے نواز شریف خود دبائو میں آگئے،مولا بخش چانڈیو نواز شریف نے مجیب الرحمن بننے کی دھمکی دی اپنے بیٹوں سے بھی لاتعلقی اختیار کرلی نواز شریف خود چلے جاتے ... مزید-نواز شریف کے نزدیک ریاست اور اداروں کے بجائے صرف اپنی ذات کی اہمیت ہے،فو ادچوہدری نواز شریف منی ٹریل پر بات کرنے کے بجائے صرف جرنیلوں پر بات کرتے ہیں، کچھ عرصہ پہلے کتاب ... مزید

GB News

سکردومیں پھراندھیراچھا گیا

Share Button

سکردو (محمد اسحاق جلال)واپڈایونٹ میں پھر خرابی پیدا ہو گئی جس کے باعث سکردو شہر اور ضافاتی علاقوں میں بجلی بحران سنگین ہو گیا بجلی کی عدم دستیابی کے باعث معمولات زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئے بجلی کی طویل بندش کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو گیا کئی نشریاتی اداروں کی نشریات معطل ہو کر رہ گئیں ذرائع نے بتایا کہ واپڈا یونٹس باربار خراب ہونے کی وجہ سے ناقص مشینری کی تنصیب ہے جب تک واپڈا پاور ہاوسز کی مرمت کیلئے خطیر رقم مختص نہیں کی جائے گی تب تک بجلی بحران ختم نہیں ہوگا واپڈا کے ترجمان نے کہاہے کہ مسائل بہت ہیں لیکن ان کے حل کیلئے حکومت تعاون نہیں کر رہی ہے ان باتوں میں حقیقت نہیں ہے کہ واپڈا کو بقایا جات ادا کردیئے گئے ہیں اگر پیسے ہوتے تو ہم پاور ہاؤسز کی فوری مرمت یقینی بناتے پیسے مل جاتے تو ہم بجلی فراہم کرتے سارا مسئلہ پیسوں کا ہے پیسے جب تک واپڈا کو نہیں ملیں گے تب تک بحران کے خاتمے کی کوئی ضمانت نہیں دی جاسکتی واپڈا تب ضمانت دے گا جب صوبائی حکومت ایک ارب سے زائد بقایا جات ادا کرے گی۔

Facebook Comments
Share Button