تازہ ترین

Marquee xml rss feed

خادم حسین رضوی کا دھرنا ختم نہ کرنے کا اعلان کردیا-پی ٹی ٓئی کی مشکلات میں اضافہ، باغی رہنماوں نے خاموشی سے بڑی چال چل دی-اسحاق ڈار وطن واپس نہیں آرہے ،معاملات جوں کے توں پڑے ہیں اسلئے ملک کو فل ٹائم وزیرخزانہ کی ضرورت ہے، ایم کیوایم پاکستان اور پی ایس پی کا اتحاد ٹوٹتے ہی دونوں جماعتوں ... مزید-شہباز شریف اور چوہدری نثار کی چھٹی جبکہ شاہد خاقان اور نواز شریف میں دوریاں بڑھنے کا وقت قریب آ گیا ہے ختم نبوت کا مسئلہ اٹھا کیوں، حکومت کو راجہ ظفر الحق کی رپورٹ کو فی ... مزید-دنیا کے مشہور ترین یو سی براوزر کی گوگل پلے اسٹور سے چھٹی-سی پیک سے صوبہ بلوچستان کو سب سے زیادہ ترقی اور فائدہ ہو گا، توانائی انفراسٹرکچر کی فراہمی سے بلوچستان میں معاشی اور سماجی انقلاب آئے گا،نوجوانوں کو روزگار کے بھرپورمواقع ... مزید-پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کے مابین غیر اعلانیہ ہاٹ لائن رابطہ بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزیوں ، بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے کا معاملہ ... مزید-مریم اورنگزیب کی سینئر صحافی مظہر اقبال کی ہمشیرہ اورسینئر صحافی ذوالفقار بیگ کے چچا کے انتقال پر تعزیت-شیخ رشید کی جانب سے عمران خان کو جمائما سے دوبارہ شادی کرنے کا مشورہ-دھرنا قائدین اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت ، تحریک لبیک کے رہنمائوں نے شوریٰ سے مشاورت کیلئے حکومت سے وقت مانگ لیا ، حکومت کا دھرنے کے رہنمائوں کے خلاف مقدمات ... مزید

GB News

بھائی تم میرے بالوں کیلئے ’پھٹیچر‘ مت بنو،جاوید آفریدی کا ٹویٹ

Share Button

ہانگ کانگ:جب سے پا کستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے ” پھٹیچر ” والی ویڈیو لیک ہوئی ہے اس وقت سے لیکر پھٹیچر ایک ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے ۔یہ ایسا لفظ ہےجس کے لیئے عمران خان کو پروگرام میں اپنا موقف پیش کر نا پڑا مگر ابھی تک اس لفظ ؔ پھٹیچر ” سے پیچھا نہیں چھڑا سکے ۔واضح رہے کہ ڈیرن سیمی نے وعدے کے مطابق اپنا سر منڈوا کر ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی جس کو اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔
تاہم اب جاوید آفریدی نے ڈیرین سیمی کی ویڈیو پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ” بھائی میرے خوبصورت بالوں کیلئے حاسد ( پھٹیچر ) مت بنو، آگے شیمپو کا اشتہار بھی کرنا ہے، ایسے بالوں کے لوگ خواب دیکھتے ہیں۔“

جاوید آفریدی کے جواب پر سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی ہے اور اب تک ہزاروں لوگ اس زبردست مکالمے کو پسند کر چکے ہیں اور ری ٹویٹ کر رہے ہیں۔

Facebook Comments
Share Button