تازہ ترین

Marquee xml rss feed

بجٹ2017-18ء:4800ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیاگیا ترقیاتی بجٹ کاحجم 1001ارب ،آئندہ مالی سال کیلئے ترقی کاہدف 6فیصداور محصولات کاتخمینہ 5310ارب روپے لگایاگیاہے،جبکہ ... مزید-سپارکو کے جاری اور نئے ترقیاتی منصوبوں کیلئے ایک ارب روپے کی غیرملکی امداد سمیت 3 ارب 50 کروڑ روپے مختص-کسانوں پرتشددہوا،واقعے پرایوان سے واک آؤٹ کرینگے،اپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ-وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال 2017-18ء کی بجٹ اور ٹیکسیشن تجاویز کی منظوری دیدی-وزیر داخلہ سندھ نے گلشن معمار تھانے میں چار بھائیوں کے خلاف درج مقدمے کا نوٹس لے لیا-نیب ہیڈکوارٹرز اور تمام علاقائی بیوروز کی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی ہے گذشتہ تین ماہ کے دوران نیب کے پراسیکیوشن کی مجموعی کارکردگی 79 فیصد رہی چیئرمین نیب قمر زمان ... مزید-کراچی ،نقل کرانے کا الزام، سپلا نے انٹر کے امتحانات کا بائیکاٹ کردیا سپلا کی جانب سے امتحانا ت کا بائیکاٹ کرنے پر انٹر کے پیپرز پر غیر یقینی کی صورتحال پیدا ہوگئی،طلبہ ... مزید-سند ھ ہائیکورٹ،ڈاکٹرعاصم کی جائیداد اور کاروبار سنبھالنے کے لئے پاور آف اٹارنی ان کے بیٹے کو دینے کی درخواست مسترد-یونان سے 33 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ ، امیگریشن حکام نے گرفتار کر کے جیل بھجوا دیا ْ33پاکستانی غیر قانونی راستے سے یونان پہنچے تھے ،یورپ جانے کی کوشش میں گرفتار کیا گیا تھا ... مزید-کراچی، مختلف کارروائیوں میں 5ملزمان گرفتار، آوان بم برآمد ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص زخمی ہو گیا ،سرجانی اور بلدیہ سے دو افراد کی لاشیں ملیں

GB News

شاہ رخ اور انوشکا کی آنیوالی فلم کا متوقع نام “دی رنگ” اور “رہنما” ہوگا یا نہیں

نئی دہلی : سپر اسٹار شاہ رخ خان فلمساز امتیاز علی کی آئندہ آنے والی فلم میں انوشکا شرما کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئیں گے، تاحال نام فائنل نہیں ہوا۔ شاہ رخ اور انوشکا کی آنیوالی فلم کا متوقع نام ” دی رنگ ” اور “رہنما” ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے فلمساز امتیاز علی نے سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ فلم کا نام ابھی نہیں رکھا گیا۔ شاہ رخ خان اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ نئی آنیوالی فلم میں ٹورسٹ گائیڈ کا کردار ادا کریں گے۔

کنگ خان اس سے قبل “رب نے بنادی جوڑی” اور “جب تک ہے جان” میں انوشکا کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں، اور یہ ان کی جوڑی کی تیسری فلم ہوگی.

Share Button