تازہ ترین

Marquee xml rss feed

خیبرکالج آف ڈینسٹری کی کوآرڈینیشن کونسل کااجلاس-جامعہ پشاور میں الیکٹرانک میڈیا تربیتی کورس اختتام پذیر-عوام 2018ء کے الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں گے ،سیدعمران-صوابی،سپورٹس گالا میں جاری بیڈ منٹن اوروالی بال مقابلے اختتام پذیر-جے ٹی آئی شیخ الہند پابینی یونٹ صوابی کی کابینہ تشکیل-اداکارہ کاجول پہلی بار ایک گلوکارہ کے روپ میں نظر آئیں گی اداکارہ بہت جلد اپنے شوہر اجے دیوگن کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’’ایلا‘‘ کی شوٹنگ کاآغاز کریں گی-سنجے لیلا کی درخواست پر اکشے نے فلم کی نمائش موخر کر دی اب فلم پیڈمین 25 جنوری کے بجائے 9 فروری کو پیش کی جائیگی-جدید سنیما گھروں کے قیام سے فلم انڈسٹری میں نئی جان پڑی ہے، قرة العین عینی انڈسٹری کی طرف ویلکم کہنے اور پہلی فلم پر لوگوں کی طرف سے ملنے والے رسپانس کا سوچا بھی نہیں تھا‘انٹرویو-عامر خان چین میں اپنی ایک اور فلم کیساتھ بڑی کامیابی حاصل کرنے کیلئے تیار عامر خان کی فلمز ’دھوم 3‘، ’پی کے‘ اور ’دنگل‘ بھی چین میں نمائش کے لیے پیش کی جاچکی ہیں-کرن جوہر نے مس ورلڈ مانوشی کو اپنی فلم میں کام دینے کی تردید کردی کرن نے مانوشی کو اپنی فلم ’’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر2‘‘میں کام کرنے کی پیشکش کی ہے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

GB News

ن لیگ والے سب مل کر لوٹ مار کررہے ہیں، راجہ جلال

Share Button

تحریک انصاف کے صوبائی صدر راجہ جلال حسین مقپون نے کہا ہے کہ حاجی فدا ناشاد ذمہ دار اور پختہ سیاستدان ہیں انہوں نے محکمہ تعلیم کے حوالے سے جو باتیں کی ہیں وہ حق بجانب ہیں ابراہیم ثنائی نے فوری طور پر حاجی فدا ناشاد سے معافی مانگ کر ثابت کر دیا کہ دال میں کچھ کالا ضرور ہے جب ساری باتیں ٹھیک تھیں یا سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا تو ثنائی کو اخبار کے ذریعے سپیکر سے معافی مانگنے کی کیا ضرورت تھی؟ انہوں نے کہا کہ سرکاری محکموں کو مسلم لیگ ن کے لوگ مل کر لوٹ رہے ہیں لیکن ادارے تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

Facebook Comments
Share Button