تازہ ترین

Marquee xml rss feed

عمران خان اور بشریٰ مانیکا کی شادی، ایک روز بعد ہی علیحدگی ہو جانے کی پیشن گوئی بھی کر دی گئی-چیئرمین چکوال پریس کلب خواجہ بابر سلیم کی سی آر شمسی کوقومی روز نامہ سماء اسلام آباد کا ریزیڈنٹ ایڈیٹر مقرر ہونے پر مبارکباد-سعداحسن قاضی اسلامی جمعیت طلبہ حیدرآباد کے ناظم منتخب-تحصیل ہیڈ کوارٹر حضرو میں ہفتہ صحت میلہ کے حوالے سے کیمپ لگایا گیا،افتتاح انجینئر اعظم خان اور احسن خان نے کیا-ایم فل ڈگری پروگرامز 2018ء کے تحت داخلے کے لیے ٹیسٹ میں کامیاب امیدواروں کے انٹرویوز 26 فروری کو ہوں گے-ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمر جہانگیر کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال کا اچانک معائنہ،مریضوں کے مسائل دریافت کیے-اپنا چکوال اور شان پروڈکشن کی مشترکہ پیش کش مزاحیہ ڈارمہ عقل وڈی کے مج مکمل فروری کی شب اپنا چکوال چینل پر پیش کیا جائیگا-مقدمات کی تفتیش کے مد میں 55 لاکھ روپے جاری کردیئے گئے-پٹرولنگ پولیس دلیل پور نے کار میں غیر قانونی اور غیر معیاری سی این جی سلنڈر نصب کرنے پر ڈرائیور کوگرفتار کر لِیا-ڈاکٹر خادم حسین قریشی کا ٹنڈو الہیار ، ٹنڈو جام ، شاہ بھٹائی اسپتال لطیف آباد ، تعلقہ اسپتال قاسم آباد ، نوابشاہ اور ہالا میں ہیپاٹائٹس سینٹر ز کا دورہ

GB News

ن) لیگ دہشت گردی اور کر پشن کا خاتمہ نہیں اقتدار بچانا چاہتی ہے ‘ طاہر القادری

Share Button

لاہور (آئی این پی) عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ(ن) لیگ دہشت گردی اور کر پشن کا خاتمہ نہیں اقتدار بچانا چاہتی ہے ‘نیشنل ایکشن پلان کو موجودہ حکمرانوں نے مذاق بنا کر رکھا دیا ہے پنجاب میں رینجرز کو مکمل آزادی نہیں بلکہ حکمران انکی راہ میں بھی رکاوٹیں ڈال رہی ہے ‘نیوز لیک کے معاملے کو (ن) لیگ دفن کر نے کی کوشش کر رہی ہے مگر قوم انکو کامیاب نہیں ہونے دیگی ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ (ن) لیگ والے پہلے دن سے ملکی اور قومی نہیں صرف ذاتی مفادات کو تر جیح دے رہے ہیں

Facebook Comments
Share Button