تازہ ترین

Marquee xml rss feed

گوجرانوالہ میں پاک فوج اور عدلیہ کے حق میں ریلی ، نعرے بھی لگائے گئے-حکمران عوام کی حالت زار بدلنے کے معاملے پر ڈنگ ٹپائو پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں ‘ مسرت چیمہ عوام نے موقع دیا تو صحت اور تعلیم سمیت بنیادی ضروریات کی فراہمی اولین ترجیح ہو ... مزید-عروج کے دنوں میں شوبز کو چھوڑنا میرے لیے باعث فخر ہے ‘ اداکارہ زاریہ بٹ-کسی بھی فلم کی کامیابی کیلئے سکرپٹ کا اچھا اور معیاری ہونا لازمی ہے‘ صائمہ نور-گلوکارہ حمیرا چنا سیرو تفریح کے لئے دبئی روانہ-عالمی شہرت یافتہ اداکار وکمپیئر معین اختر کی ساتویں برسی (آج )منائی جائے گی-اداکارہ شیزہ بٹ پر فیصل آباد میں قاتلانہ حملے کے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہوسکے پولیس کی پراسرار خاموشی /پاکستان میں فن اور فنکاروں کی جان و مال کی کوئی قدر نہیں‘ شیزہ ... مزید-انعامی بانڈ زپر ٹیکس کی شرح کم کی جائے ‘ پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد-حکومتی پالیسیوں سے آئی سی یو میں پڑی معیشت کی سانسیں بحال ہو ئی ہیں‘ (ن) لیگ ٹریڈرز ونگ تاجروں نے نا مساعد حالات کے باوجود ٹیکسز کی ادائیگی کر کے معیشت میں کلیدی کردار کو ... مزید-ملک کو مثبت سمت میں آگے لیجانے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کا ایک پیج پر ہونا نا گزیر ہے ‘آل پاکستان انجمن تاجران معیشت کو درپیش مسائل کے حل ،قومی معاملات میں اتفاق رائے کیلئے ... مزید

GB News

زرداری نے عام انتخابات کیلئے پنجاب میں سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا

Share Button

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی پار لیمنٹر ین کے چیئر مین آصف علی زرداری نے آئندہ عام انتخابات کیلئے بلاول ہائو س سے پنجاب میں باقاعدہ سیاسی سر گر میوں کا آغاز کرد یا ‘سید یوسف رضا گیلانی ‘قمر الزمان کائرہ ‘ندیم افضل چن سمیت دیگر قائدین کو مختلف سیاسی لوگوں کی پارٹی میں شمولیت یقینی بنانے کیلئے اہم ذمہ داری بھی سونپ دی گئی ‘(ن) لیگی سینیٹر سردار ذوالفقارعلی کھوسہ سمیت پنجاب سے اہم شخصیات کی بھی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ‘قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ ‘مشیر سندھ ڈاکٹر کٹھومل جیون نے بھی آصف علی زرداری سے ملاقاتیں کیں ۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی پار لیمنٹر ین کے چیئر مین آصف علی زرداری نے ہفتے کے روز لاہور آنے کے بعد اتوار سے باقاعدہ سیاسی سر گر میوں اور آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کیلئے منصوبہ بندی اور رابطوں کا آغاز کرد یا ہے جسکے لیے پنجاب میں مضبوط امیدواروں کو آئندہ عام انتخابات میں میدان میں اتارنے کیلئے ان سے رابطے کیے جا رہے ہیں اور اس حوالے سے آصف علی زرداری نے سید یوسف رضا گیلانی ‘قمر الزمان کائرہ ‘ندیم افضل چن سے بھی ملاقات کر کے ان کو آئندہ کے حوالے سے اہم ذمہ داری ہیں جسکے بعد اب جنوبی پنجاب سمیت دیگر شہروں سے مختلف سیاسی قائدین کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ہے

Facebook Comments
Share Button