تازہ ترین

Marquee xml rss feed

مشیرِوزیراعظم کا اختیارات سے تجاوز؛ اہل خانہ کا رعایتی ٹکٹوں پرمختلف ممالک کا مفت سفر-ہیواوے نے نیا چار کیمروں والا انتہائی سستا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا-دوسری شادی کرنیوالے شوہر کو6ماہ قید و ایک لاکھ جرمانے کی سزا-گوجرخان، وارڈ نمبر 14صندل روڈ پر قتل کی واردات ، 36سالہ شخص کی لاش گھر سے بر آمد-گوجرخان، ہونہار طالب علم حسیب بٹ کا اعزاز-گوجرخان، گورنمنٹ امجد عنایت جنجوعہ شہید ہائی سکول بھاٹہ کا اعزاز-گورنمنٹ بوائز ہا ئی سکول زرعی فارم راولپنڈی کے ہونہار طالب علم حیان علی خان کی مقابلہ حسن قرائت میں راولپنڈی ڈویژن میں پہلی پوزیشن-مرکزی قبرستان کی سڑک کی تعمیر کیلئے فنڈزفراہم کرنے پر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبر حافظ احمد رضا قادری ایڈووکیٹ کا شکریہ-ْلاہور کے احتجاجی جلسے میں عمران خان او رشیخ رشید نے جو پارلیمنٹ کیخلاف بازاری اور گھٹیا زبان استعمال کی،شدید مذمت کرتے ہیں،پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے وا لے اسی پارلیمنٹ ... مزید-سپریم کورٹ کے حکم پر میونسپل کارپوریشن مری نے آپریشن کیلئے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی

GB News

سرحد کی بندش ، افغانستان نے پاکستان کیخلاف ڈبلیو ٹی او سے شکایت کر دی

Share Button

کابل(آئی این پی )افغان صنعت و تجارت کے نائب وزیر قربانحقجو نے کہا ہے کہ سرحد کی بندش کے حوالے سے پاکستان کے خلاف شکایت پر بڑی تعداد میں ڈبلیو ٹی او کے رکن ممالک افغانستان کی حمایت میںسامنے آئے ہیں ۔اتوار کو افغان ٹی وی” طلوع نیوز ” کی رپورٹ کے مطابق قربان حقجو کا کہنا تھا کہ سرحد بند کرنے کے حوالے سے افغانستان کی پاکستان کے خلاف عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او ) سے شکایت پر کمیشن 6 اپریل کو تعین کرے گا۔ ڈبلیو ٹی او کے بہت سے رکن ممالک اس معاملے پر افغانستان کی حمایت میں سامنے آئے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ چاہ بہار بندر گاہ کے ذریعے بھارت سے تجارت اور ٹرانزٹ تعلقات کو وسعت دینے پر بات چیت کے لئے مستقبل قریب میں ایک تجارتی ٹیم بھارت کا دورہ کرے گی ۔

Facebook Comments
Share Button