تازہ ترین

Marquee xml rss feed

خیبرکالج آف ڈینسٹری کی کوآرڈینیشن کونسل کااجلاس-جامعہ پشاور میں الیکٹرانک میڈیا تربیتی کورس اختتام پذیر-عوام 2018ء کے الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں گے ،سیدعمران-صوابی،سپورٹس گالا میں جاری بیڈ منٹن اوروالی بال مقابلے اختتام پذیر-جے ٹی آئی شیخ الہند پابینی یونٹ صوابی کی کابینہ تشکیل-اداکارہ کاجول پہلی بار ایک گلوکارہ کے روپ میں نظر آئیں گی اداکارہ بہت جلد اپنے شوہر اجے دیوگن کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’’ایلا‘‘ کی شوٹنگ کاآغاز کریں گی-سنجے لیلا کی درخواست پر اکشے نے فلم کی نمائش موخر کر دی اب فلم پیڈمین 25 جنوری کے بجائے 9 فروری کو پیش کی جائیگی-جدید سنیما گھروں کے قیام سے فلم انڈسٹری میں نئی جان پڑی ہے، قرة العین عینی انڈسٹری کی طرف ویلکم کہنے اور پہلی فلم پر لوگوں کی طرف سے ملنے والے رسپانس کا سوچا بھی نہیں تھا‘انٹرویو-عامر خان چین میں اپنی ایک اور فلم کیساتھ بڑی کامیابی حاصل کرنے کیلئے تیار عامر خان کی فلمز ’دھوم 3‘، ’پی کے‘ اور ’دنگل‘ بھی چین میں نمائش کے لیے پیش کی جاچکی ہیں-کرن جوہر نے مس ورلڈ مانوشی کو اپنی فلم میں کام دینے کی تردید کردی کرن نے مانوشی کو اپنی فلم ’’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر2‘‘میں کام کرنے کی پیشکش کی ہے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

GB News

سکردو،شہید سیف الرحمن کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

Share Button

سکردو (بیور وچیف سے)شہید سیف الرحمن کے ایصال ثواب کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت پارٹی کے ضلعی صدر و رکن کونسل وزیر اخلاق حسین نے کی ،جبکہ مہمان خصوصی وزیر تعلیم ابراہیم ثنائی تھے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے رکن کونسل وزیر اخلاق حسین نے کہاکہ شہید سیف الرحمن کا علاقے میں امن وامان کے قیام اور بھائی چارگی کیلئے اہم کردار ہیں جو کہ ہمیشہ یاد رکھی جائے گی وزیر تعلیم ابراہیم ثنائی نے کہاکہ جو لوگ تعلیم کے خلاف بیانات دے رہے ہیں ان کا منہ بن ہو گیا ہے ہم نے محکمہ تعلیم میں میرٹ کا بول بالا کیا ہے ہماری حکومت میں محکمہ تعلیم میں کسی قسم کی کرپشن کی گنجائش نہیں انہوں نے کہاکہ بلتستان یونیورسٹی پر کام کا آغاز جلد ہوگا اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں پولی ٹیکنک کالج بھی منظور ہو چکی ہے تقریب سے یاسر اپالو اور دیگر نے بھی خطاب کیا تقریب کے آخر میں شہید سیف الرحمن کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

Facebook Comments
Share Button