تازہ ترین

Marquee xml rss feed

احسان الل� احسان،معاوی� کاقریبی دوست جبک� رازا�شاں کرنےکی شرط پرواپس آیا احسان الل� احسان نے 6�روری کوچمن کے قریب پاک ا�غان سرحدپراپنی ا�لی� اور بیٹے سمیت خود کوسکیورٹی ... مزید-عالمی ولادت حضرت امام حسین کان�رنس (آج ) راولپنڈی میں �وگی-انٹرنیشنل اچیومنٹ ایوارڈ تقریب 10اگست کو ترکی میں �و گی پاکستانی تجارتی اداروں کو اعلی کارکردگی پر خصوصی ایوارڈ دیئے جائیں گے-راول ایکسپو میڈیا کان�رنس کل �و گی-ضلع راولپنڈی میںگندم کی خریداری کا عمل (آج )سے شروع کیا جائیگا گندم خریداری پالیسی کے تحت ضلع راولپنڈی میں خریداری کا �د� 300ٹن مقرر-گندم کو ذخیر� کرتے وقت احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں ،محکم� زراعت-برصغیر پاک و �ند میں اسلام کی تبلیغ و اشاعت میں بزرگان دین اولیاء کاملین و مشائخ عظام کا کلیدی کردار �ے ،ْچو�دری طارق �اروق رومی کشمیر حضرت میاں محمد بخش ؒ ایک بڑے صو�ی ... مزید-عمران خان سے بیرسٹر سلطان محمود چو�دری کی ملاقات مسئل� کشمیر بین الاقوامی �ورم پر اٹھانے کی �دایت-آزاد کشمیر کے صدر سے کمانڈر نیول سٹرٹیجک �ورس کمانڈ وائس ایڈمرل شا� س�یل مسعود کی ملاقات ،ْ پیش� واران� امور پر تبادل� خیال گوادر سی پورٹ کے آپریشنل �ونے کے بعد سمندری ... مزید-چی� جسٹس بلوچستان �ائیکورٹ محمد نور مسکانزئی کا جسٹس نعیم اختر ا�غان کے �مرا� زیر تعمیر خاران جوڈیشل کمپلیکس کا دور�

GB News

یونس خان کا اپنے آخری سیریز کو یادگار بنانے کا عزم

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کے روشن ستارے اور کرکٹ کنگ خان یونس خان نے اپنے آخری سیریز کو یادگار بنانے کے عزم کا اظہار کر دیا۔ انکا کہنا ہے کہ 10 ہزار رنز مکمل کر کے منفرد جشن منائیں گے۔ سینئیر بیٹسمین نے جونیئرز کے لیے رول ماڈل بننے کی خواہش کا اظہار بھی کر دیا۔رنز مشین کیرئیر کی آخری سیریز میں کچھ نیا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں.پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ رنز، سب سے زیادہ سنچریز،، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بنوانے والے یونس خان کو سری لنکا کے خلاف پہلا رن بنانا آج بھی یاد ہے.گیانا میں موجود سینئیر بیٹسمین نے 10 ہزار رنز بنانے کے جشن کو منفرد انداز میں منانے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔پاکستان کرکٹ کو بے انتہا نوازنے والے کنگ خان نئے کھلاڑیوں کے لیے ایسی مثال بننا چاہتے ہیں. جس سے کھلاڑی اپنے کیرئیر کے اہداف سیٹ کر سکیں یونس خان نے چند روز قبل انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا،، ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کو آخری سیریز کہہ چکے ہیں۔

Share Button