تازہ ترین

Marquee xml rss feed

سابق وزیراعظم نوازشریف کل نیب میں تفتیش کے لیے پیش ہونگے، سینئر تجزیہ کار کادعویٰ-حکومت کے گزشتہ چار سال کے دوران موثر اقدامات کے تحت ریلوے کی آمدنی میں نمایاں اضافہ ہوا ہی,ریلوے اراضی کی 95 فیصد ڈیجیٹلائزیشن مکمل کرلی ہے‘ قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی ... مزید-ایف آئی اے اور پی ٹی اے نے عائشہ گلالئی کے عمران خان پر الزامات کی فرانزک تحقیقات کو ناممکن قرار دے دیا-بدعنوانی کی روک تھام اور لوٹی گئی رقم کی وصولی نیب کی اولین ترجیح ہے، چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری-معیشت مضبوط نہ ہو تو ایٹم بم بھی آزادی کی حفاظت نہیں کر سکتے، سیاسی استحکام معیشت کی مضبوطی کا واحد راستہ ہے دوسروں کی جنگیں لڑتے لڑتے ہم نے اپنے معاشرہ کو کھوکھلا ... مزید-مولانا فضل الرحمان کا آرٹیکل 62,63کو آئین سے نکالنے کی حمایت سے انکار صادق اور امین کی بنیادی شقوں کو نکالنا آئین سے مذاق ہے-احتساب عدالت ، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف رینٹل پاور کرپشن کیس میں دلائل مکمل ، فیصلہ محفوظ-عمران خان کا خیبرپختونخواہ کے خوبصورت علاقے کوہستان کا دورہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، تحریک انصاف کے سربراہ نے دنیا بھر کے سیاحوں کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی-میاں صاحب اپنی عقلمندی کی وجہ سے آج یہ دن دیکھ رہے ہیں، خورشید شاہ ملک میں کوئی سیاسی بحران نہیں صرف ایک جماعت میں بحران ہے، چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے بطور اپوزیشن لیڈر ... مزید-تاثردرست نہیں کہ فوج کے تمام سربراہوں کے ساتھ مخالفت رہی، محمد نوازشریف قانون کی حکمرانی پریقین رکھتاہوں،کبھی بھی اداروں کے ساتھ ٹکراؤ کی پالیسی نہیں اپنائی،سپریم ... مزید

GB News

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام گلگت،سکردو،دیامر،شگر کے افیسران کے تبادلے

Share Button

سکردو ( چیف رپورٹر ) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام گلگت ، سکردو ،دیامر، استور اور شگر کے افیسران کے تبادلے کر دیئے گئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سکردو ضامن علی کا تبادلہ شگر میں کر دیا گیا ،ان کی جگہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر شگر ذوالفقار علی کو تعینات کر دیا گیا ضامن علی پچھلے چھ سال سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سکردو کے عہدے پر کام کر رہے تھے اسسٹنٹ ڈائریکٹر استور شونٹر کا تبادلہ گلتری میں کیا گیا ڈپٹی ڈائریکٹر بلتستان ڈویژن سخاوت علی کی خدمات ہوم ڈیپارمنٹ کو واپس کر دی گئیں ان کی جگہ پر وزیر اسرار حسین کو ڈپٹی ڈائریکٹر کا اضافی چارج دیا گیا ہے اسی طرح اسسٹنٹ ڈائریکٹر چلاس فیض احمد خان کو تانگیر بھج دیا گیا ہے ان کی جگہ گلگت سے ضیا اللہ کو تعینات کیا گیا عبدلمقیم کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر شونٹر بنادیا گیا ہے وہ اس سے پہلے اسسٹنٹ ڈائریکٹر وسیلہ تعلیم پروگرام کے طورپرکام کر رہے تھے تمام تبادلوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے گئے ہیں اور تمام افیسران کو جلد اپنے عہدوں کے چارج سنبھالنے کی ہدایات کی گئی ہیں

Share Button