تازہ ترین

Marquee xml rss feed

عین ممکن ہے کہ خود عمران خان نے ہی شیخ رشید کو کہا ہو کہ وہ انہیں میڈیا پر جمائما سے شادی کا مشورہ دیں،رحمان ملک شیخ رشید احمد کے عمران خان سے جمائما کی شادی سے متعلق بیان ... مزید-حکومت کے موثر اقدامات اور آپریشن ضرب عضب سے ملک بھر میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی ہوئی، یہ جنگ دہشت گردوں نے شروع کی لیکن ختم ہم کریں گے،وزیراعلیٰ بلوچستان ... مزید-وزیراعلیٰ بلوچستان کا سول ہسپتال کوئٹہ اور زرغون روڈ چرچ کا دورہ ، زخمیوں کی عیادت کی-ریحام خان نے عمران خان اور ان کے درمیان طلاق کی وجہ بھی علیم خان کو قرار دے دیا-گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کاسول ہسپتال ٹراما سینٹر کا دورہ ، چرچ حملے میں زخمی مریضوں کی عیادت کی-وزیر اعلی بلوچستان کی زیر صدارت صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اعلی سطح اجلاس اجلاس میں دہشت گردوں اور شر پسند عناصر کے خلاف مزید مئوثر اور نتیجہ ... مزید-سپر یم کورٹ نے نوازشر یف کیساتھ ہاتھ ہولا رکھا ہے ‘ حدیبیہ پیپر مل کیس میں شریف خاندان کو چھوٹ ملی‘اعتز از احسن جہانگیر ترین نے سپریم کورٹ میں ساری منی ٹریل دی لیکن ... مزید-شہباز شریف نااہل ہو جاتے تو پھرپنجاب میں میرا میچ کس سے پڑتا ،عمران خان اسحاق ڈار نے بستر پر تصویر کھنچوا کو آسکر ایوارڈ کی کارکردگی دکھائی ،سیاسی استحکام کیلئے قبل ... مزید-مناسب نہیں جج شفافیت کے دلائل دیں جبکہ عدلیہ کو وضاحتیں دینے کی کوئی ضرورت نہیں‘ عاصمہ جہانگیر یہ کہنا چاہئے تھا قانون کی بالادستی اور جمہوریت ساتھ ساتھ چلتی ہے یہ ... مزید-مر یم نواز شر یف کا عوام رابط مہم کیلئے ملک گیر جلسے کر نے کا فیصلہ ‘آغاز رواں ماہ رحیم یا ر خان سے کیا جائیگا پاکستان تحریک انصاف اپنی مرضی سے نہیں بلکہ کسی اور کے احکامات ... مزید

GB News

اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں میں13668مقدمات زیرالتواء ہیں،زاہدحامد

Share Button

وفاقی دارالحکومت میں ضلعی عدالتوں میں 13668 مقدمات زیر التواء ہیں۔ جمعرات کو عائشہ سید کے سوال کے جواب میں وزیر قانون و انصاف زاہد حامد نے بتایا کہ اسلام آباد کی ضلع و سیشن عدالتوںکے پاس قتل کے 106 زیر التواء ہیں اسی طرح حدود کے 2′ منشیات کے 127 درخواست’ سی آر پی سی 491 کے 88′ دیوانی اپیلوں کے 213 ‘ دیوانی نظر ثانی کے 51 ‘ خاندان سرپرست اپیلوں کے 57′ فوجداری اپیلیں 14′ فوجداری نظر ثانی 34′ دیوانی مقدمات 43′ رینٹ کے 67′ درخواست ضمانت 221′ تعلیی 15’ متفرق دیوانی درخواست 110 اور متفرق فوجداری مقدمات 31ہیں جو زیر التواء ہیں۔ ان عدالتوں میں مجموعی طور پر 1749 مقدمات زیر التواء ہیں ۔ ایسٹ کی سیشن کورٹ میں 573 فوجداری اس طرح سول کورٹ میں 3675 فوجداری مقدمات زیر التواء ہیں سیشن کورٹ میں 416 سول مقدمات زیر التواء ہیں سول کورٹ میں 7255 سول مقدمات زیر التواء ہیں مجموعی طور پر ایسٹ کی سیشن عدالت میں 989 سول کورٹ میں 10930 مقدمات زیر التواء ہیں۔

Facebook Comments
Share Button