تازہ ترین

Marquee xml rss feed

پاک افغان سرحدی علاقے میں ایک اور امریکی ڈرون حملہ، 2 خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک کر دیے جانے کی اطلاعات-مستونگ کے مرکزی بازارمیں دھماکے کی اطلاع-آرمی چیف کا آرمی میڈیکل سنٹرایبٹ آباد کا دورہ،ڈاکٹرزاورمیڈیکل سٹاف کی تعریف یاد گارشہداء پرحاضری اور پھول بھی چڑھائے،دہشتگردکی جنگ میں آرمی میڈیکل کورنے قیمتی جانیں ... مزید-طارق فضل چوہدری کی طرف سے وفاقی دارالحکومت میں ایمبیسی روڈ پر درختوں کی کٹائی کا نوٹس لینے پر سی ڈی اے نے رپورٹ پیش کر دی-عمران خان سیاست میں اناڑی ہیں، انہیں آرام کی ضرورت ہے ،ْ دانیال عزیز فرد جرم عائد ہونے کے بعد نیب ٹیم کون سے ثبوت تلاش کرنے کے لئے لندن گئی ہوئی ہے ،ْ میڈیا سے گفتگو ... مزید-وزیر اعظم کی قندھار میں افغان سکیورٹی اہلکاروں پر ہونے والے دہشت گردوں کے حملہ کی سخت مذمت-ایف آئی اے کی جدید بنیادوں پر تنظیم کی جائے،نئی ٹیکنالوجی سے جرائم پر قابو پانے کی صلاحیت حاصل کی جائے، انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے موثر اور عملی اقدامات اٹھائے ... مزید-وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے نیب کو کرپٹ ترین ادارہ قراردے دیا نیب کرپشن ختم کرنے کی بجائے کرپشن کا گڑھ بن چکا،مشرف اور بعد کے ادوارمیں نیب کو سیاسی مقاصدکیلئے استعمال ... مزید-سیکرٹری وزارتِ انسداد منشیات اقبال محمود کا اے این ایف ہیڈکوارٹر راولپنڈی کا دورہ-ن لیگ خیبرپختونخواہ دوست محمد خان نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

GB News

چلاس، آتش بازی پر ایم ایس ایف کا کارکن حوالات میں بند

Share Button

پانامہ کیس فیصلے کے بعد چلاس شہر میں مسلم لیگ ن کے جلسہ میں ن لیگ کے کارکنوں کی طرف سے آتش بازی کرنے پر پولیس نے ایم ایس ایف کے ایک کارکن کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا ۔جس پر ن لیگ دیامر کے عہدیداران دیامر پولیس پر برس پڑے اور کہا کہ ہمارا قائد پانامہ کیس میں کامیاب ہوتا تو جشن منانا ہمارا حق ،پولیس کی طرف سے ن لیگ کے کارکن کو گرفتار کرنے کا عمل غیر قانونی ہے ۔جلسہ میں ن لیگی عہدیداروں نے پولیس کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ چلاس شہر کے وسط میں شادیوں پر ہزاروں کی تعداد میں فائرنگ کی جارہی ہے لیکن پولیس وہاں بے بس نظر آتی ہے ،ہم اپنے قائد کی خوشی میں اگر پٹاخے چلاتے ہیں تو پولیس حرکت میں آتی ہے

Facebook Comments
Share Button