تازہ ترین

Marquee xml rss feed

احسان الل� احسان،معاوی� کاقریبی دوست جبک� رازا�شاں کرنےکی شرط پرواپس آیا احسان الل� احسان نے 6�روری کوچمن کے قریب پاک ا�غان سرحدپراپنی ا�لی� اور بیٹے سمیت خود کوسکیورٹی ... مزید-عالمی ولادت حضرت امام حسین کان�رنس (آج ) راولپنڈی میں �وگی-انٹرنیشنل اچیومنٹ ایوارڈ تقریب 10اگست کو ترکی میں �و گی پاکستانی تجارتی اداروں کو اعلی کارکردگی پر خصوصی ایوارڈ دیئے جائیں گے-راول ایکسپو میڈیا کان�رنس کل �و گی-ضلع راولپنڈی میںگندم کی خریداری کا عمل (آج )سے شروع کیا جائیگا گندم خریداری پالیسی کے تحت ضلع راولپنڈی میں خریداری کا �د� 300ٹن مقرر-گندم کو ذخیر� کرتے وقت احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں ،محکم� زراعت-برصغیر پاک و �ند میں اسلام کی تبلیغ و اشاعت میں بزرگان دین اولیاء کاملین و مشائخ عظام کا کلیدی کردار �ے ،ْچو�دری طارق �اروق رومی کشمیر حضرت میاں محمد بخش ؒ ایک بڑے صو�ی ... مزید-عمران خان سے بیرسٹر سلطان محمود چو�دری کی ملاقات مسئل� کشمیر بین الاقوامی �ورم پر اٹھانے کی �دایت-آزاد کشمیر کے صدر سے کمانڈر نیول سٹرٹیجک �ورس کمانڈ وائس ایڈمرل شا� س�یل مسعود کی ملاقات ،ْ پیش� واران� امور پر تبادل� خیال گوادر سی پورٹ کے آپریشنل �ونے کے بعد سمندری ... مزید-چی� جسٹس بلوچستان �ائیکورٹ محمد نور مسکانزئی کا جسٹس نعیم اختر ا�غان کے �مرا� زیر تعمیر خاران جوڈیشل کمپلیکس کا دور�

GB News

سپریم کورٹ نے عوامی امنگوں کے مطابق فیصلہ دیا، میر غضنفر

گور نر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے پناما لیکس کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے پاکستان کے عوام کے امنگوں کے مطابق فیصلہ کیا ۔وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف وطن عزیز سے محبت کرتے ہیں ۔ان کی ہر ایک دور حکومت میں پاکستان ہمیشہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوا ہے ۔گورنر گلگت بلتستان نے وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف اور پوری قوم کو مبارکباد دی کہ اللہ پاک نے ان کو سرخرو کیا اور جو جھوٹے الزامات ان پر لگائے گئے تھے وہ غلط ثابت ہوئے ۔گورنر گلگت بلتستان نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے اس فیصلے کو تاریخی اور آزادانہ قرار دیا اور عدلیہ کی مضبوطی کی مثال قائم ہونے پر پاکستان کے عدلیہ کو مبارکباد دی ۔اور انشاء اللہ پاکستان کے سارے ادارے بھی عدلیہ کی طرح آزادانہ فیصلے کرینگے ۔

Share Button