تازہ ترین

Marquee xml rss feed

احسان الل� احسان،معاوی� کاقریبی دوست جبک� رازا�شاں کرنےکی شرط پرواپس آیا احسان الل� احسان نے 6�روری کوچمن کے قریب پاک ا�غان سرحدپراپنی ا�لی� اور بیٹے سمیت خود کوسکیورٹی ... مزید-عالمی ولادت حضرت امام حسین کان�رنس (آج ) راولپنڈی میں �وگی-انٹرنیشنل اچیومنٹ ایوارڈ تقریب 10اگست کو ترکی میں �و گی پاکستانی تجارتی اداروں کو اعلی کارکردگی پر خصوصی ایوارڈ دیئے جائیں گے-راول ایکسپو میڈیا کان�رنس کل �و گی-ضلع راولپنڈی میںگندم کی خریداری کا عمل (آج )سے شروع کیا جائیگا گندم خریداری پالیسی کے تحت ضلع راولپنڈی میں خریداری کا �د� 300ٹن مقرر-گندم کو ذخیر� کرتے وقت احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں ،محکم� زراعت-برصغیر پاک و �ند میں اسلام کی تبلیغ و اشاعت میں بزرگان دین اولیاء کاملین و مشائخ عظام کا کلیدی کردار �ے ،ْچو�دری طارق �اروق رومی کشمیر حضرت میاں محمد بخش ؒ ایک بڑے صو�ی ... مزید-عمران خان سے بیرسٹر سلطان محمود چو�دری کی ملاقات مسئل� کشمیر بین الاقوامی �ورم پر اٹھانے کی �دایت-آزاد کشمیر کے صدر سے کمانڈر نیول سٹرٹیجک �ورس کمانڈ وائس ایڈمرل شا� س�یل مسعود کی ملاقات ،ْ پیش� واران� امور پر تبادل� خیال گوادر سی پورٹ کے آپریشنل �ونے کے بعد سمندری ... مزید-چی� جسٹس بلوچستان �ائیکورٹ محمد نور مسکانزئی کا جسٹس نعیم اختر ا�غان کے �مرا� زیر تعمیر خاران جوڈیشل کمپلیکس کا دور�

GB News

گلگت،آئی جی صابر احمد کا پولیس پبلک سکول کا اچانک دورہ

آئی جی پی گلگت بلتستان نے پولیس پبلک سکول کا اچانک دورہ کیا ،انہوں نے اس دوران تمام کلاسزمیں جاری تدریسی عمل کا جائزہ لیا ،آئی جی پی صابر احمد طلبا سے گل مل گئے ،طلباسے سوالات کئے ، ہوم ورک کی کاپیاں چیک کیںاور لیکچر دیا ، انہوں نے طلبا پر زور دیا کہ وہ محنت ولگن کیساتھ تعلیم حاصل کرکے ملک کا نام روشن کریں، پولیس سربراہ نے وزٹ کے آخر میں کہا کہ پولیس پبلک سکول میں تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنایا جائے گا اور سکول کے اساتذہ کے مسائل کے حل کیلئے سنجیدگی سے غور کیاجائیگا ۔

Share Button