تازہ ترین

Marquee xml rss feed

سیاسی محاذ پر پاکستان تحریک انصاف کو بہت بڑی کامیابی مل گئی پاکستان تحریک انصاف کے نواب صلاح الدین عباسی کے ساتھ معاملات طے پا گئے،بہاولپور نیشل پارٹی کا تحریک انصاف ... مزید-میری نااہلی کو ختم کرنا ہے تو دھڑا دھڑ ووٹ دینے ہیں،نوازشریف مسلم لیگ ( ن ) کو ووٹ دینا ہے،عہد کرو کہ ووٹ کو بے عزت نہیں ہونے دو گے میں عوام کی خدمت کر رہاتھا،میری ذات کا ... مزید-آج میاں صاحب نے بتادیا کہ انہیں کس نے اور کیوں نکالا، مریم نواز-پاکستان میں حکومتوں کی تبدیلی سے سرمایہ کاری پالیسی تبدیل نہیں ہو گی، تمام سیاسی جماعتوں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ نجی شعبہ اقتصادی ترقی میں انجن کی حیثیت رکھتا ہے، بیرونی ... مزید-متحدہ مجلس عمل جب سے بحال ہوئی ہے تو سیکولراور لادین طبقات پر لرزہ طاری ہے،سینیٹر سراج الحق مجلس عمل کے کامیاب مستقبل کو دیکھ کراب کرپٹ ٹولے کو اپنا انجام دکھائی دینے ... مزید-پانچ سالہ دور حکومت میں پاکستان کو تعلیمی لحاظ سے ترقی کی راہ پر گامزن کردیاہے ، بلیغ الرحمن-لاہور، وزیراعظم ا غزہ میں اسرائیلی بربریت کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ پاکستان آزاد فلسطینی ریاست کیلئے حمایت جاری رکھے گا،شاہد خاقان عباسی کا او آئی سی اجلاس سے خطاب-ہر ادارے کو آئین کے مطابق اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ،شاہد خاقان عباسی عدالت اور نیب کے کام سے حکومت مفلوج اورملک کے بے پناہ نقصان ہوا ،ماضی کی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھا ... مزید-دبائو ڈالتے ڈالتے نواز شریف خود دبائو میں آگئے،مولا بخش چانڈیو نواز شریف نے مجیب الرحمن بننے کی دھمکی دی اپنے بیٹوں سے بھی لاتعلقی اختیار کرلی نواز شریف خود چلے جاتے ... مزید-نواز شریف کے نزدیک ریاست اور اداروں کے بجائے صرف اپنی ذات کی اہمیت ہے،فو ادچوہدری نواز شریف منی ٹریل پر بات کرنے کے بجائے صرف جرنیلوں پر بات کرتے ہیں، کچھ عرصہ پہلے کتاب ... مزید

GB News

گلگت،موٹرسائیکل چور ی کرنے والے ملزم کو قید کی سزا

Share Button

سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ درجہ اول سب ڈویژن جگلوٹ رحمت شاہ نے موٹر سائیکل چوری کے ملزم اعجازالحق ولد دلاء ساکن ڈموٹ گلگت پر جرم ثابت ہونے پر ایک سال بامشقت قید اور ایک ہزار جرمانے کی سزا سنادی ۔تفصیلات کے مطابق ملزم اعجاز الحق ولد دلاء ساکن ڈموٹ گلگت نے مسمی محمد نصیر کی موٹر چوری کرنے پر تھانہ جگلوٹ میں پولیس نے تحت دفعہ 381ایف تعزیرات پاکستان ایف آئی آر درج کرکے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش مکمل ہونے پر فاضل عدالت میں پیش کیا جہاں پر ملزم نے اقبال جرم بھی کرلیا فاضل عدالت کے سول جج درجہ اول رحمت شاہ نے مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے ملزم کے وکیل اور سرکاری وکیل کے دلائل مکمل ہونے پر ملزم کے اقبال جرم ثبوت اور دیگر ریکارڈ کی روشنی میں تحت دفعہ 381 الف تعزیرات پاکستان جرم ثابت ہونے پر موٹر سائیکل چوری کے ملزم کو ایک سال بامشقت قید اور ایک ہزار جرمانہ کی سزا دیکر ملزم کو جیل بھیجوادیا

Facebook Comments
Share Button