تازہ ترین

Marquee xml rss feed

جنرل (ر) اسد درانی کی کتاب پر نئے سوالات کھڑے ہو گئے جنرل (ر) اسد درانی کو نامناسب رویے پر 1993 میں ریٹائرڈ کر دیا گیا تھا ،ایک افسر اپنے ریٹائیرمنٹ کے 25 سال بعد وقوع پذیر ہونے ... مزید-ملالہ کو آکسفورڈ کالج میں ’سوشل سیکریٹری‘چن لیا گیا 20 سالہ ملالہ یوسفزئی آکسفورڈ کالج میں جماعتوں کو منصوبے بنانے میں مدد کریں گی-ْحکومت پنجاب نے محدود وسائل کے باوجودصحت کے شعبہ میں انقلابی اقدامات کئے ،ْخرم دستگیر خان ْعوام کو سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج معالجہ پنجاب حکومت کا تاریخی کارنامہ ... مزید-اسلام آباد کے نئیے ائیرپورٹ پر سہولیات کا پول کھل گیا،بیرون ملک سے آنے والی میتوں کے لیے ایمبولینس سروس نہ ہونے کے برابر مانچسٹر سے آنے والے شہری کا تابوت لفٹر کی بجائے ... مزید-امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے فرانس کے سفیر مارک باریٹی کی ملاقات-آئندہ کسی کو بھی پاکستان ریلویز کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی اجازت نہیں دیں گے ملک میں لڑائی جھگڑا کر کے راستہ بنانے کی کوشش درست طریقہ نہیں خواجہ سعد رفیق کا میو ... مزید-وزیر اعلی پنجاب کے خصوصی پروگرام کے تحت ای لون کے تحت رجسٹریشن کرانیوالے کسانوں کو سمارٹ فونز کی فراہمی کا آغاز-وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے ڈپٹی کمشنر گجرات کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سند اور کیش پرائز-وفاقی حکومت کی جانب سے وفاقی ملازمین کیلئے 3 سے بھی زائد ماہ کی تنخواہوں کے اعزازیہ کا اعلان-وزیراعلیٰ کا میانوالی کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 7افراد کے جاںبحق ہونے پر اظہار افسوس

GB News

عمران خان کو آج عدالت میں بھی ناکامی ہوئی، مریم نواز

Share Button

وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ چار مہینے کی سماعت کے بعد تحقیقات کا حکم درخواست گزاروں کی شکست ہے،عمران خان کو ایمپائرکی انگلی کے ذریعے نوازشریف کی وکٹ لینے میں ناکامی ہوئی۔جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہاکہ درخواست گزار چاہ میں کوئی الزام ثابت نہیں کرسکے،عمران خان کو انگلی کے ذریعے نوازشریف کی وکٹ لینے میں ناکامی ہوئی ہے،آج عمران خان کو ایک اور فورم سے بھی ناکامی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ چار مہینے کی سماعت کے بعد تحقیقات کا حکم درخواست گزاروں کی شکست ہے۔

Facebook Comments
Share Button