تازہ ترین

Marquee xml rss feed

گوجرانوالہ میں پاک فوج اور عدلیہ کے حق میں ریلی ، نعرے بھی لگائے گئے-حکمران عوام کی حالت زار بدلنے کے معاملے پر ڈنگ ٹپائو پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں ‘ مسرت چیمہ عوام نے موقع دیا تو صحت اور تعلیم سمیت بنیادی ضروریات کی فراہمی اولین ترجیح ہو ... مزید-عروج کے دنوں میں شوبز کو چھوڑنا میرے لیے باعث فخر ہے ‘ اداکارہ زاریہ بٹ-کسی بھی فلم کی کامیابی کیلئے سکرپٹ کا اچھا اور معیاری ہونا لازمی ہے‘ صائمہ نور-گلوکارہ حمیرا چنا سیرو تفریح کے لئے دبئی روانہ-عالمی شہرت یافتہ اداکار وکمپیئر معین اختر کی ساتویں برسی (آج )منائی جائے گی-اداکارہ شیزہ بٹ پر فیصل آباد میں قاتلانہ حملے کے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہوسکے پولیس کی پراسرار خاموشی /پاکستان میں فن اور فنکاروں کی جان و مال کی کوئی قدر نہیں‘ شیزہ ... مزید-انعامی بانڈ زپر ٹیکس کی شرح کم کی جائے ‘ پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد-حکومتی پالیسیوں سے آئی سی یو میں پڑی معیشت کی سانسیں بحال ہو ئی ہیں‘ (ن) لیگ ٹریڈرز ونگ تاجروں نے نا مساعد حالات کے باوجود ٹیکسز کی ادائیگی کر کے معیشت میں کلیدی کردار کو ... مزید-ملک کو مثبت سمت میں آگے لیجانے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کا ایک پیج پر ہونا نا گزیر ہے ‘آل پاکستان انجمن تاجران معیشت کو درپیش مسائل کے حل ،قومی معاملات میں اتفاق رائے کیلئے ... مزید

GB News

حکومت کا اگلا ہدف کلبھوشن کی بھارت کو ”باعزت” حوالگی ہے،طاہر القادری

Share Button

پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ حکومت کا اگلا ہدف کلبھوشن کی بھارت کو باعزت حوالگی ہے،جہاں قانون کی بجائے افراد بالادست ہوں وہاں قومی سلامتی کو بھی انصاف نہیں ملتا، کب تک پاکستان کا مفادافراد کی ضرورتوںاور مصلحتوں کی سولی چڑھتا رہے گا۔نیوز لیکس کا ڈراپ سین آخری سین نہیں ابھی بہت کچھ ہونا باقی ہے، نواز شریف اقتدار میں آئے نہیں بلکہ لائے گئے ہیں،قانون کا جنازہ 17 جون 2014 ء کے دن اٹھ گیا تھا جب ریاست نے اپنے 100 شہریوں کو گولیاں سے چھلنی کیا اور پھر ایف آئی آر بھی درج نہ ہونے دی ،اب میڈیا اور” گستاخ” اینکرز اور صحافیوں کے خلاف بڑا کریک ڈائون ہو گا،جس ملزم حکومت سے جواب مانگا گیا تھا اس نے الٹا جواب طلبی کرڈا لی

Facebook Comments
Share Button