تازہ ترین

Marquee xml rss feed

سیاسی محاذ پر پاکستان تحریک انصاف کو بہت بڑی کامیابی مل گئی پاکستان تحریک انصاف کے نواب صلاح الدین عباسی کے ساتھ معاملات طے پا گئے،بہاولپور نیشل پارٹی کا تحریک انصاف ... مزید-میری نااہلی کو ختم کرنا ہے تو دھڑا دھڑ ووٹ دینے ہیں،نوازشریف مسلم لیگ ( ن ) کو ووٹ دینا ہے،عہد کرو کہ ووٹ کو بے عزت نہیں ہونے دو گے میں عوام کی خدمت کر رہاتھا،میری ذات کا ... مزید-آج میاں صاحب نے بتادیا کہ انہیں کس نے اور کیوں نکالا، مریم نواز-پاکستان میں حکومتوں کی تبدیلی سے سرمایہ کاری پالیسی تبدیل نہیں ہو گی، تمام سیاسی جماعتوں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ نجی شعبہ اقتصادی ترقی میں انجن کی حیثیت رکھتا ہے، بیرونی ... مزید-متحدہ مجلس عمل جب سے بحال ہوئی ہے تو سیکولراور لادین طبقات پر لرزہ طاری ہے،سینیٹر سراج الحق مجلس عمل کے کامیاب مستقبل کو دیکھ کراب کرپٹ ٹولے کو اپنا انجام دکھائی دینے ... مزید-پانچ سالہ دور حکومت میں پاکستان کو تعلیمی لحاظ سے ترقی کی راہ پر گامزن کردیاہے ، بلیغ الرحمن-لاہور، وزیراعظم ا غزہ میں اسرائیلی بربریت کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ پاکستان آزاد فلسطینی ریاست کیلئے حمایت جاری رکھے گا،شاہد خاقان عباسی کا او آئی سی اجلاس سے خطاب-ہر ادارے کو آئین کے مطابق اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ،شاہد خاقان عباسی عدالت اور نیب کے کام سے حکومت مفلوج اورملک کے بے پناہ نقصان ہوا ،ماضی کی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھا ... مزید-دبائو ڈالتے ڈالتے نواز شریف خود دبائو میں آگئے،مولا بخش چانڈیو نواز شریف نے مجیب الرحمن بننے کی دھمکی دی اپنے بیٹوں سے بھی لاتعلقی اختیار کرلی نواز شریف خود چلے جاتے ... مزید-نواز شریف کے نزدیک ریاست اور اداروں کے بجائے صرف اپنی ذات کی اہمیت ہے،فو ادچوہدری نواز شریف منی ٹریل پر بات کرنے کے بجائے صرف جرنیلوں پر بات کرتے ہیں، کچھ عرصہ پہلے کتاب ... مزید

GB News

طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل ہے،افغانستان

Share Button

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان میں افغانستان کے سفیر عمر زخیل وال نے کہا ہے کہ طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل ہے’ امن پر بات سے پہلے اس کا مطلب سمجھنا ضروری ہے’ داعش خطے میں پروان چڑھتا نیا درندہ ہے’ طالبان اور داعش کے درمیان بھی اقتدار کی لڑائی ہے’ 2001ء میں امریکی اتحاد کے سامنے واضح اہداف تھے’ وقت گزرنے کے ساتھ منظر نامہ دھندلا گیا ۔ جمعرات کو افغانستان میں میں امن سے متعلق عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغان سفیر عمر زخیل وال نے کہا کہ امن پر بات سے پہلے اس کا مطلب سمجھنا ضروری ہے۔ 2001 میں امریکی اتحاد کے سامنے واضح اہداف تھے۔ وقت گزرنے کے ساتھ منظر نامہ دھندلا گیا انہوں نے کہا کہ کیا دہشت گردی کے خلاف جنگ غلطی تھی؟ داعش خطے میں پروان چڑھتا نیا درندہ ہے۔ طالبان اور داعش کے ددرمیان بھی اقتدار کی لڑائی ہے۔ افغان سفیر نے کہا کہ طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل ہے۔

Facebook Comments
Share Button