تازہ ترین

Marquee xml rss feed

خادم حسین رضوی کا دھرنا ختم نہ کرنے کا اعلان کردیا-پی ٹی ٓئی کی مشکلات میں اضافہ، باغی رہنماوں نے خاموشی سے بڑی چال چل دی-اسحاق ڈار وطن واپس نہیں آرہے ،معاملات جوں کے توں پڑے ہیں اسلئے ملک کو فل ٹائم وزیرخزانہ کی ضرورت ہے، ایم کیوایم پاکستان اور پی ایس پی کا اتحاد ٹوٹتے ہی دونوں جماعتوں ... مزید-شہباز شریف اور چوہدری نثار کی چھٹی جبکہ شاہد خاقان اور نواز شریف میں دوریاں بڑھنے کا وقت قریب آ گیا ہے ختم نبوت کا مسئلہ اٹھا کیوں، حکومت کو راجہ ظفر الحق کی رپورٹ کو فی ... مزید-دنیا کے مشہور ترین یو سی براوزر کی گوگل پلے اسٹور سے چھٹی-سی پیک سے صوبہ بلوچستان کو سب سے زیادہ ترقی اور فائدہ ہو گا، توانائی انفراسٹرکچر کی فراہمی سے بلوچستان میں معاشی اور سماجی انقلاب آئے گا،نوجوانوں کو روزگار کے بھرپورمواقع ... مزید-پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کے مابین غیر اعلانیہ ہاٹ لائن رابطہ بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزیوں ، بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے کا معاملہ ... مزید-مریم اورنگزیب کی سینئر صحافی مظہر اقبال کی ہمشیرہ اورسینئر صحافی ذوالفقار بیگ کے چچا کے انتقال پر تعزیت-شیخ رشید کی جانب سے عمران خان کو جمائما سے دوبارہ شادی کرنے کا مشورہ-دھرنا قائدین اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت ، تحریک لبیک کے رہنمائوں نے شوریٰ سے مشاورت کیلئے حکومت سے وقت مانگ لیا ، حکومت کا دھرنے کے رہنمائوں کے خلاف مقدمات ... مزید

GB News

ایف بی آر نے معروف گلوکار، اداکار و ماڈل علی ظفر کو نوٹس بھیج دیا

Share Button

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے معروف گلوکار، اداکار و ماڈل علی ظفر کو نوٹس بھیجتے ہوئے ودہولڈنگ آڈٹ اور جرمانے کا عندیہ دیدیا۔تفصیلات کے مطابق گلوکار علی ظفر کو ڈی ایچ اے میں واقع انکی رہائشگاہ پر نوٹس بھیجا گیا ہے۔ایف بی آر کے مطابق سالانہ 5کروڑ روپے سے زائد کمانے والی کمپنی ڈائریکٹرز اپنی ودہولڈنگ سٹیٹمنٹس جمع کرانے کے پابند ہیں تاہم معروف گلوکار علی ظفر کی سالانہ آمدن 5کروڑ سے زائد ہونے کے باوجود ودہولڈنگ سٹیٹمنٹس جمع نہیں کرائی گئیں۔ ایف بی آر نے سال 2014، 2015کی ودہولڈنگ سٹیٹمنٹس جمع نہ کرانے پر معروف گلوکار علی ظفر کو نوٹس بھیجا ہے۔

Facebook Comments
Share Button