تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیراعلیٰ پنجاب کا گجرات میں طالبات پر تیزاب پھینکنے کے واقعہ کا نوٹس،ملزمان کی گرفتاری کا حکم-وزیراعلیٰ پنجاب سے دانش سکولز سے فارغ التحصیل ہوکراعلی تعلیمی اداروں میںتعلیم حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی ملاقات دانش سکول پر تنقید کرنے والے سیاسی لیڈروںنے اپنے ... مزید-سپریم کورٹ کی سفارش پر قائم کمیٹی نے سندھ اور بلوچستان کے اکیس غیر معیاری نجی اور سرکاری لاء کالجز بند کرنے کی سفارش کر دی-چیف جسٹس نے پنجاب میں 600 سے زائد بچوں کے اغوا کی میڈیا رپورٹس کا نوٹس لے لیا-وزیراعلیٰ پنجاب کا پیپلز پارٹی کے رہنما جہانگیر بدر مرحوم کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت-وزیراعلیٰ پنجاب سے سندھ کے شیرازی برادران کی ملاقات شیرازی برادران کا عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی کیلئے بے مثال اقدامات پر شہبازشریف کو خراج تحسین عوام کی خدمت کا ... مزید-فیس بک کے لوگو کا رنگ نیلا کیوں ہے،ایسا انکشاف جو آپ کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا-لاہور، ملک کے وزیر اعظم عمران خان ہونگے،اعجازاحمد چوہدری نواز شریف اور زرداری ٹولہ نے اقتدار میں آ کر صرف عوام کا خون چونسا ہے اور اپنی جیبیں بھری ہے ملک کے تباہی کے ... مزید-پشاور، بس ریپڈٹرانزٹ منصوبے پر صوبائی کابینہ کو بریفننگ واحد منصوبہ ہے جو قلیل عرصے اور کم لاگت سے مکمل ہوگا،پرویز خٹک مجموعی لاگت میں بسوں کی خریداری، اراضی، کمرشل ... مزید-عوام کی عدم دلچسپی کے باعث سندھ گیمز کی افتتاحی تقریب نا کامی کا شکار ہوئی ہے ، سید صفدر حسین شاہ

GB News

سفارش پر یقین نہیں رکھتی مجھے بھارت میں میرٹ پر ہی کام ملا ہے’ ماہرہ خان

Share Button

اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ میں سفارش پر یقین نہیں رکھتی مجھے بھارت میں کسی کی سفارش پر نہیں میرٹ پر ہی کام ملا ہے ‘اگر کوئی سمجھتی ہے وہ مجھے سے زیادہ بھارت میں مقبول ہے تو یہ اس کی خام خیالی کے سواکچھ نہیں ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں ماہر ہ خان نے کہا کہ میں جب سے شوبز کی دنیا میں آئی ہوں ہمیشہ میں نے میرٹ کے مطابق کام کیا ہے اور اسی وجہ سے میں کامیابی کیساتھ آگے بڑھ رہی ہے اور جو لوگ میرے خلاف سازشیں کر رہے ہیں انکو چاہیے وہ اپنے کام سے کام رکھے تو انکے لیے بہتر ہوگا ۔

Facebook Comments
Share Button