تازہ ترین

Marquee xml rss feed

شہبازشریف بغیر پروٹوکول ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ پہنچے آپ کے دوروں سے ڈاکٹروں اورعملے کے روئیے میں مثبت تبدیلی آئی ہے مریضوں اوران کے لواحقین کی وزیراعلیٰ ... مزید-صوبائی حکومت نے اداروں میں سیاسی مداخلت ختم کی جس سے اداروں کی کارکردگی میں نکھار آیا ،پرویزخٹک ادارے اب ڈیلیور کرنے لگے ہیںاور خواص کی تابع فرمانی کی بجائے عوام کی ... مزید-پاکستان گھومنے گئی تھی ،جب برا وقت آتا ہے تو دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے‘ عظمیٰ احمد ایسا کچھ تھا نہیں کہ ہم اتنی جلدی شاد ی کر لیں گے ، بس یہی خیال تھا پاکستان دیکھنا ہے ... مزید-وزیراعظم نواز شریف تلاوت قرآن پاک شروع ہوتے ہی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے ایوان میں پہنچ گئے-وفاقی بجٹ صرف الفاظ کا ہیر پھیر ہے جس سے عوام کو دھوکہ دیا گیا ہے‘اعجاز چوہدری نواز حکومت نے عوام دشمن بجٹ پیش کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ انہیں غریب اور عام آدمی کی کوئی ... مزید-وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ کابغیر پیشگی اطلاع اور بغیر پروٹوکول اچانک دورہ، انتظامیہ لاعلم رہی ایمرجنسی اوردیگر وارڈکا معائنہ،مریضوں کی عیادت ... مزید-دیپیکا پڈوکون فلم ’’بدلاپور2 ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی-ایشوریہ رائے بچن فلمساز مانی رتنم کی نئی فلم میں کام کریں گی-کراچی:کراچی ملک کا معاشی حب اور ترقی کا پیمانہ ہے ، شہر کی ترقی پورے ملک کی خوشحالی کی ضمانت ہے،محمد زبیر مجموعی قومی آمدنی میں سب سے زیادہ حصہ دینے والے کراچی کو عالمی ... مزید-کراچی:وفاقی حکومت ہائر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں مزید اضافہ کررہی ہے،محمد زبیر جس سے تعلیم کے فروغ اور تحقیق کے کاموں میں مزید اضافہ ہوگا ، وفاقی حکومت اعلیٰ تعلیم کے ... مزید

GB News

ایسے لوگ باتیں کررہے ہیں جن کا اپنا ماضی داغدار ہے’تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ ایسے لوگ باتیں کررہے ہیں جن کا اپنا ماضی داغدار ہے’ (ن) لیگ بیرون ملک پاکستانیوں پر الزامات لگا رہی ہے’ پانامہ کا فیصلہ قریب آرہا ہے ان کی بوکھلاہٹ بڑھ رہی ہے’ (ن) لیگ کے رہنما غلیظ زبان استعمال کررہے ہیں’ تحریک انصاف فنڈز کے لئے عوام کے پاس جاتی ہے۔ جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود نے کہا کہ (ن) لیگ بیرون ملک پاکستانیوں پر الزامات لگا رہی ہے (ن) لیگ کے آڈٹ اکائونٹس ابھی تک کلیئر نہیں۔ (ن) لیگ کہہ رہی ہے اوورسیز پاکستانی کیوں فنڈز دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف فنڈز کے لئے عوام کے پاس جاتی ہے ایسے لوگ باتیں کررہے ہیں جن کا اپنا ماضی داغدار ہے ۔ (ن) لیگ کے رہنما غلیظ زبان استعمال کررہے ہیں تحریک انصاف واحد جماعت ہے جس کے کوئی خفیہ فنڈز نہیں۔ پانامہ کا فیصلہ قریب آرہا ہے ان کی بوکھلاہٹ بڑھ رہی ہے۔

Share Button