تازہ ترین

Marquee xml rss feed

خیبرکالج آف ڈینسٹری کی کوآرڈینیشن کونسل کااجلاس-جامعہ پشاور میں الیکٹرانک میڈیا تربیتی کورس اختتام پذیر-عوام 2018ء کے الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں گے ،سیدعمران-صوابی،سپورٹس گالا میں جاری بیڈ منٹن اوروالی بال مقابلے اختتام پذیر-جے ٹی آئی شیخ الہند پابینی یونٹ صوابی کی کابینہ تشکیل-اداکارہ کاجول پہلی بار ایک گلوکارہ کے روپ میں نظر آئیں گی اداکارہ بہت جلد اپنے شوہر اجے دیوگن کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’’ایلا‘‘ کی شوٹنگ کاآغاز کریں گی-سنجے لیلا کی درخواست پر اکشے نے فلم کی نمائش موخر کر دی اب فلم پیڈمین 25 جنوری کے بجائے 9 فروری کو پیش کی جائیگی-جدید سنیما گھروں کے قیام سے فلم انڈسٹری میں نئی جان پڑی ہے، قرة العین عینی انڈسٹری کی طرف ویلکم کہنے اور پہلی فلم پر لوگوں کی طرف سے ملنے والے رسپانس کا سوچا بھی نہیں تھا‘انٹرویو-عامر خان چین میں اپنی ایک اور فلم کیساتھ بڑی کامیابی حاصل کرنے کیلئے تیار عامر خان کی فلمز ’دھوم 3‘، ’پی کے‘ اور ’دنگل‘ بھی چین میں نمائش کے لیے پیش کی جاچکی ہیں-کرن جوہر نے مس ورلڈ مانوشی کو اپنی فلم میں کام دینے کی تردید کردی کرن نے مانوشی کو اپنی فلم ’’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر2‘‘میں کام کرنے کی پیشکش کی ہے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

GB News

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے’ وزیراعلیٰ پنجاب

Share Button

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے’ بھارت کو سی پیک ہضم نہیں ہورہا ‘ مخالفین ہماری سیاست پر تنقید کریں قومی منصوبوں کو بخشیں’ سی پیک سے پاکستان کی علاقائی حیثیت میں اضافہ ہوگا۔ پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔ بھارت کو سی پیک ہضم نہیں ہورہا سی پیک سے پاکستان کی علاقائی حیثیت میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ مخالفین ہماری سیاست پر تنقید کریں قومی منصوبوں کو بخشیں۔

Facebook Comments
Share Button