تازہ ترین

Marquee xml rss feed

مشیرِوزیراعظم کا اختیارات سے تجاوز؛ اہل خانہ کا رعایتی ٹکٹوں پرمختلف ممالک کا مفت سفر-ہیواوے نے نیا چار کیمروں والا انتہائی سستا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا-دوسری شادی کرنیوالے شوہر کو6ماہ قید و ایک لاکھ جرمانے کی سزا-گوجرخان، وارڈ نمبر 14صندل روڈ پر قتل کی واردات ، 36سالہ شخص کی لاش گھر سے بر آمد-گوجرخان، ہونہار طالب علم حسیب بٹ کا اعزاز-گوجرخان، گورنمنٹ امجد عنایت جنجوعہ شہید ہائی سکول بھاٹہ کا اعزاز-گورنمنٹ بوائز ہا ئی سکول زرعی فارم راولپنڈی کے ہونہار طالب علم حیان علی خان کی مقابلہ حسن قرائت میں راولپنڈی ڈویژن میں پہلی پوزیشن-مرکزی قبرستان کی سڑک کی تعمیر کیلئے فنڈزفراہم کرنے پر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبر حافظ احمد رضا قادری ایڈووکیٹ کا شکریہ-ْلاہور کے احتجاجی جلسے میں عمران خان او رشیخ رشید نے جو پارلیمنٹ کیخلاف بازاری اور گھٹیا زبان استعمال کی،شدید مذمت کرتے ہیں،پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے وا لے اسی پارلیمنٹ ... مزید-سپریم کورٹ کے حکم پر میونسپل کارپوریشن مری نے آپریشن کیلئے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی

GB News

سی پیک سے گلگت بلتستان کو بھی فائدہ ملنا چاہئے، آفتاب شیر پائو

Share Button

قومی وطن پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی آفتاب احمد خان شیرپائو نے کہا ہے کہ پاکستان کا بھارتی ایجنٹ پر موقف بڑا واضح ہے ، کلبھوشن نے جاسوسی کی اوردہشت گردی کے واقعات کروائے جس کے شواہد موجود ہیں ، سی پیک منصوبہ سے چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان اور فاٹا کو بھی فائدہ ملنا چاہیے ، وزیراعظم کے دورہ چین میں چاروں وزرائے اعلیٰ کی شمولیت سے دنیا کو اچھا پیغام گیا ، مصباح الحق اور یونس خان بڑے منجے ہوئے کھلاڑی تھے ان کی خدمات کو یاد رکھا جائے گا ۔ پیر کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کلبھوشن یادیو کے معاملے جہاں بھی گیا اس کو ناکامی کے سوال کچھ نہیں ملے گا بلکہ بھارت کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔

Facebook Comments
Share Button