تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیراعلیٰ پنجاب ش�بازشری� کا سابق و�اقی وزیر میر نواز خان مروت کے انتقال پر اظ�ار تعزیت-وزیراعلیٰ کی ورکنگ بائونڈری پر بھارتی ا�واج کی بلااشتعال �ائرنگ سے ش�ید �ونیوالے ش�ریوں کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان ش�داء کے لواحقین کو 5لاکھ �ی کس کے حساب ... مزید-وزیراعلیٰ پنجاب ش�بازشری� کا سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر پیغام-وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس، پاک میڈیکل �یلتھ نمائش کے انعقاد کے انتظامات کا جائز� نمائش ما� رواں کے آخر میں منعقد �وگی،ترک وزارت صحت کے اعلیٰ حکام، ترک اور پاکستانی ... مزید-محرم الحرام ، عوام کے جان و مال کے تح�ظ اورامن و امان کے قیام کیلئے سکیورٹی کے �ول پرو� انتظامات کیے جائیں‘ش�بازشری� گزشت� برسوں سے بڑھ کر سکیورٹی انتظامات کئے جائیں ... مزید-وزیراعلیٰ پنجاب کی سیالکوٹ ورکنگ بائونڈری پر بھارتی �وج کی �ائرنگ و گول� باری کی شدید مذمت قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظ�ار ا�سوس، ش�داء کے لواحقین سے دلی �مدردی ... مزید-آئند� مالی سال کے بجٹ میں شعب� تعلیم میں مجموعی طور پر 345ارب روپے کی رقم مختص کی گئی �ے،رانا مش�ود احمد-چیئر مین سینیٹ کا ایوان بالا اجلاس میں وزیر مملکت داخل� کی عدم حاضری پر شدید اظ�اربر�می وزارت داخل� سے متعلق 33 سوالات �یں، وزیر مملکت داخل� ابھی تک ن�یں آئے، ی� سینیٹ ... مزید-پی آئی اے میں مالی بحران کے باعث کیبن کریو کو دو ما� کی ادائیگی ن�یں کی جاسکی ، جون 2017ء تک 3.2 ملین روپے �لائنگ الائونس کی مد میں دیئے گئے، دو ما� کے بقایا جات آئند� ایک ... مزید-پرویز مشر� کا بیان پیپلزپارٹی کے خلا� ساز ش �ے ،این اے 120 الیکشن میں ایک خاص �ضا بنائی گئی ،عوام بلاول بھٹو کے ساتھ �ے،جو ایم این اے بننے کا ا�ل ن�یں و� پارٹی صدارت کا بھی ... مزید

GB News

ریاض سربراہی اجلاس میں وزیراعظم پاکستان کی نمائندگی کریں گے، قادر بلوچ

Share Button

وفاقی وزیرریاستیں وسرحدی امور (سیفران )لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادربلوچ نے سینیٹ کو آگاہ کیا ہے کہ بھارت تاحال کلبوشن یادیو کیس کی سماعت کیلئے عالمی عدالت انصاف میں ٹھوس بنیادفراہم نہیں کرسکا ہے ، پاکستان قانونی طور پر اس معاملے کو دیکھ رہا ہے جیسے قونصلر رسائی کی بات سامنے آئی ہے، افغانستان کے ساتھ تعلقات کو مزید بگڑنے سے بچانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں ، ریاض سربراہی اجلاس میں وزیراعظم نوازشریف پاکستان کی نمائندگی کریں گے ۔ پیر کو ایوان بالا میں ایران کے پاکستان مخالف بیانات ، پاک افغان کشیدگی ، سی پیک کے نام کی تبدیلی کے حوالے سے بھارت میں چینی سفیر کے حالیہ بیان ، کلبھوشن یادیو کی سزا پر بھارت کی جانب سے عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے اور عرب سربراہی اجلاس سے متعلق معاملات پر بیان دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ مناسب بیان نہیں تھا ، یہ دوہمسایہ ملکوں کے مابین بات کرنے کا طریقہ کارنہیں ہے ، ایرانی سفیر نے بیان دیا کہ کمانڈر انچیف کا بیان غلط طور پر رپورٹ کیا گیا ، ایران سے ہمارے تعلقات بہت اچھے ہیں ، ایران کی قیادت پاکستان سے قریبی تعلقات قائم کرنااور تجارت بڑھان چاہتے ہیں ، کلبھوشن یادیو والے معاملے کا وہاں ہم نے ذکر کیا ہے ، ایران تعلقات کو بہتر بنانے کیلئے بہت کچھ کرنے کو تیار ہے ، پاک افغان سرحد پر کئی گائوں ایسے ہیں جو سرحد کے دونوں اطراف ہیں درمیان ڈریونڈ لائن ہے ، چمن میں جہاں مسئلہ پیش آیا وہاں ہمارے دوفوجی گئے تھے ، اس کشیدگی کے بعد مشترکہ سروے ہوئے ،یہ سروے رپورٹ مکمل ہوچکی ہے۔

Facebook Comments
Share Button