تازہ ترین

Marquee xml rss feed

جنرل (ر) اسد درانی کی کتاب پر نئے سوالات کھڑے ہو گئے جنرل (ر) اسد درانی کو نامناسب رویے پر 1993 میں ریٹائرڈ کر دیا گیا تھا ،ایک افسر اپنے ریٹائیرمنٹ کے 25 سال بعد وقوع پذیر ہونے ... مزید-ملالہ کو آکسفورڈ کالج میں ’سوشل سیکریٹری‘چن لیا گیا 20 سالہ ملالہ یوسفزئی آکسفورڈ کالج میں جماعتوں کو منصوبے بنانے میں مدد کریں گی-ْحکومت پنجاب نے محدود وسائل کے باوجودصحت کے شعبہ میں انقلابی اقدامات کئے ،ْخرم دستگیر خان ْعوام کو سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج معالجہ پنجاب حکومت کا تاریخی کارنامہ ... مزید-اسلام آباد کے نئیے ائیرپورٹ پر سہولیات کا پول کھل گیا،بیرون ملک سے آنے والی میتوں کے لیے ایمبولینس سروس نہ ہونے کے برابر مانچسٹر سے آنے والے شہری کا تابوت لفٹر کی بجائے ... مزید-امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے فرانس کے سفیر مارک باریٹی کی ملاقات-آئندہ کسی کو بھی پاکستان ریلویز کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی اجازت نہیں دیں گے ملک میں لڑائی جھگڑا کر کے راستہ بنانے کی کوشش درست طریقہ نہیں خواجہ سعد رفیق کا میو ... مزید-وزیر اعلی پنجاب کے خصوصی پروگرام کے تحت ای لون کے تحت رجسٹریشن کرانیوالے کسانوں کو سمارٹ فونز کی فراہمی کا آغاز-وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے ڈپٹی کمشنر گجرات کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سند اور کیش پرائز-وفاقی حکومت کی جانب سے وفاقی ملازمین کیلئے 3 سے بھی زائد ماہ کی تنخواہوں کے اعزازیہ کا اعلان-وزیراعلیٰ کا میانوالی کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 7افراد کے جاںبحق ہونے پر اظہار افسوس

GB News

گلگت، کمانڈر ٹین کور اور فورس کمانڈر کا اگلے مورچوں کا دورہ

Share Button

کمانڈر ٹین کورلیفٹیننٹ جنر ل ندیم رضا نے فورس کمانڈر ناردرن ایریاز میجر جنرل ثاقب محمود ملک کے ہمراہ اگلے دفاعی مورچوں کا دورہ کیا ۔ اس موقع پرکمانڈر ٹین کورنے دفاعی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیااور جوانوں کے بلند حوصلے کو سراہا، جو نامساعد حالات اور موسمی سختیوں کے باوجود مملکتِ خداداد پاکستان کی حفاظت کی خاطر چاک و چوبند ہیں ۔ اس موقع پر کمانڈر ٹین کورنے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم دشمن کو سبق سکھانا جانتے ہیں اور دشمن کی کاروائیوں کا بھرپور انداز میں جواب دیا جا رہا ہے۔

Facebook Comments
Share Button