تازہ ترین

Marquee xml rss feed

عمران خان اور بشریٰ مانیکا کی شادی، ایک روز بعد ہی علیحدگی ہو جانے کی پیشن گوئی بھی کر دی گئی-چیئرمین چکوال پریس کلب خواجہ بابر سلیم کی سی آر شمسی کوقومی روز نامہ سماء اسلام آباد کا ریزیڈنٹ ایڈیٹر مقرر ہونے پر مبارکباد-سعداحسن قاضی اسلامی جمعیت طلبہ حیدرآباد کے ناظم منتخب-تحصیل ہیڈ کوارٹر حضرو میں ہفتہ صحت میلہ کے حوالے سے کیمپ لگایا گیا،افتتاح انجینئر اعظم خان اور احسن خان نے کیا-ایم فل ڈگری پروگرامز 2018ء کے تحت داخلے کے لیے ٹیسٹ میں کامیاب امیدواروں کے انٹرویوز 26 فروری کو ہوں گے-ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمر جہانگیر کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال کا اچانک معائنہ،مریضوں کے مسائل دریافت کیے-اپنا چکوال اور شان پروڈکشن کی مشترکہ پیش کش مزاحیہ ڈارمہ عقل وڈی کے مج مکمل فروری کی شب اپنا چکوال چینل پر پیش کیا جائیگا-مقدمات کی تفتیش کے مد میں 55 لاکھ روپے جاری کردیئے گئے-پٹرولنگ پولیس دلیل پور نے کار میں غیر قانونی اور غیر معیاری سی این جی سلنڈر نصب کرنے پر ڈرائیور کوگرفتار کر لِیا-ڈاکٹر خادم حسین قریشی کا ٹنڈو الہیار ، ٹنڈو جام ، شاہ بھٹائی اسپتال لطیف آباد ، تعلقہ اسپتال قاسم آباد ، نوابشاہ اور ہالا میں ہیپاٹائٹس سینٹر ز کا دورہ

GB News

عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور،رنویر سنگھ اور سدھارتھ کو اپنے کام پر توجہ دینے والا ،کریزی اور سپیشل قرار دے دیا

Share Button

ممبئی: عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور،رنویر سنگھ اور سدھارتھ کو اپنے کام پر توجہ دینے والا ،کریزی اور سپیشل قرار دے دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ رنبیر کپور ،رنویر سنگھ اور سدھارتھ ملہوتراکے ساتھ فلموں میں کام کر چکی ہیں نے ان کے بارے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رنبیر کپوراپنے کام ، فن اور پرفارمنس پر توجہ دیتے ہیں اور خاموشی سے جائزہ لیتے ہیں اوراس دوران پر سکون رہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ رنویر کے ساتھ کام کر کے بے حد مزا آیا،کام کے دوران رنویر کا جوش و خروش مجھے پسند ہے وہ بالکل کریزی ہے جبکہ سدھارتھ ملہوترا سپیشل ہے اور ہمیشہ رہے گا۔

Facebook Comments
Share Button