تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیراعلیٰ پنجاب ش�بازشری� کا سابق و�اقی وزیر میر نواز خان مروت کے انتقال پر اظ�ار تعزیت-وزیراعلیٰ کی ورکنگ بائونڈری پر بھارتی ا�واج کی بلااشتعال �ائرنگ سے ش�ید �ونیوالے ش�ریوں کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان ش�داء کے لواحقین کو 5لاکھ �ی کس کے حساب ... مزید-وزیراعلیٰ پنجاب ش�بازشری� کا سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر پیغام-وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس، پاک میڈیکل �یلتھ نمائش کے انعقاد کے انتظامات کا جائز� نمائش ما� رواں کے آخر میں منعقد �وگی،ترک وزارت صحت کے اعلیٰ حکام، ترک اور پاکستانی ... مزید-محرم الحرام ، عوام کے جان و مال کے تح�ظ اورامن و امان کے قیام کیلئے سکیورٹی کے �ول پرو� انتظامات کیے جائیں‘ش�بازشری� گزشت� برسوں سے بڑھ کر سکیورٹی انتظامات کئے جائیں ... مزید-وزیراعلیٰ پنجاب کی سیالکوٹ ورکنگ بائونڈری پر بھارتی �وج کی �ائرنگ و گول� باری کی شدید مذمت قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظ�ار ا�سوس، ش�داء کے لواحقین سے دلی �مدردی ... مزید-آئند� مالی سال کے بجٹ میں شعب� تعلیم میں مجموعی طور پر 345ارب روپے کی رقم مختص کی گئی �ے،رانا مش�ود احمد-چیئر مین سینیٹ کا ایوان بالا اجلاس میں وزیر مملکت داخل� کی عدم حاضری پر شدید اظ�اربر�می وزارت داخل� سے متعلق 33 سوالات �یں، وزیر مملکت داخل� ابھی تک ن�یں آئے، ی� سینیٹ ... مزید-پی آئی اے میں مالی بحران کے باعث کیبن کریو کو دو ما� کی ادائیگی ن�یں کی جاسکی ، جون 2017ء تک 3.2 ملین روپے �لائنگ الائونس کی مد میں دیئے گئے، دو ما� کے بقایا جات آئند� ایک ... مزید-پرویز مشر� کا بیان پیپلزپارٹی کے خلا� ساز ش �ے ،این اے 120 الیکشن میں ایک خاص �ضا بنائی گئی ،عوام بلاول بھٹو کے ساتھ �ے،جو ایم این اے بننے کا ا�ل ن�یں و� پارٹی صدارت کا بھی ... مزید

GB News

وزیراعظم محمد نوازشریف نے چیمپئنز ٹرافی جیتنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا

Share Button

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم محمد نوازشریف نے چیمپئنز ٹرافی جیتنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا ۔ منگل کو وزیراعظم نوازشریف نے چیمپئنز ٹرافی جیتنے والے کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی جیت کر قوم کا سرفخر سے بلند کیا ہے ۔ قومی ٹیم نے ہر شعبے میں بہترین کارکردگی دکھائی ۔انہوں نے کہا کہ بہترین کارکردگی پر قومی ٹیم پذیرائی کی مستحق ہے ۔انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کے ہر کھلاڑی نے تاریخی کھیل پیش کیا ۔ نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ملک میں کھیلوں کے فروغ میں معاون ہوگی ۔ واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کو شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی حاصل کی تھی ۔

 

Facebook Comments
Share Button