تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیراعلیٰ پنجاب ش�بازشری� کا سابق و�اقی وزیر میر نواز خان مروت کے انتقال پر اظ�ار تعزیت-وزیراعلیٰ کی ورکنگ بائونڈری پر بھارتی ا�واج کی بلااشتعال �ائرنگ سے ش�ید �ونیوالے ش�ریوں کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان ش�داء کے لواحقین کو 5لاکھ �ی کس کے حساب ... مزید-وزیراعلیٰ پنجاب ش�بازشری� کا سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر پیغام-وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس، پاک میڈیکل �یلتھ نمائش کے انعقاد کے انتظامات کا جائز� نمائش ما� رواں کے آخر میں منعقد �وگی،ترک وزارت صحت کے اعلیٰ حکام، ترک اور پاکستانی ... مزید-محرم الحرام ، عوام کے جان و مال کے تح�ظ اورامن و امان کے قیام کیلئے سکیورٹی کے �ول پرو� انتظامات کیے جائیں‘ش�بازشری� گزشت� برسوں سے بڑھ کر سکیورٹی انتظامات کئے جائیں ... مزید-وزیراعلیٰ پنجاب کی سیالکوٹ ورکنگ بائونڈری پر بھارتی �وج کی �ائرنگ و گول� باری کی شدید مذمت قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظ�ار ا�سوس، ش�داء کے لواحقین سے دلی �مدردی ... مزید-آئند� مالی سال کے بجٹ میں شعب� تعلیم میں مجموعی طور پر 345ارب روپے کی رقم مختص کی گئی �ے،رانا مش�ود احمد-چیئر مین سینیٹ کا ایوان بالا اجلاس میں وزیر مملکت داخل� کی عدم حاضری پر شدید اظ�اربر�می وزارت داخل� سے متعلق 33 سوالات �یں، وزیر مملکت داخل� ابھی تک ن�یں آئے، ی� سینیٹ ... مزید-پی آئی اے میں مالی بحران کے باعث کیبن کریو کو دو ما� کی ادائیگی ن�یں کی جاسکی ، جون 2017ء تک 3.2 ملین روپے �لائنگ الائونس کی مد میں دیئے گئے، دو ما� کے بقایا جات آئند� ایک ... مزید-پرویز مشر� کا بیان پیپلزپارٹی کے خلا� ساز ش �ے ،این اے 120 الیکشن میں ایک خاص �ضا بنائی گئی ،عوام بلاول بھٹو کے ساتھ �ے،جو ایم این اے بننے کا ا�ل ن�یں و� پارٹی صدارت کا بھی ... مزید

GB News

بھارت نام نہاد سیکورٹی خدشات کا استعمال کرنا بند کرے، چین

Share Button

چین نے بھارت کو واننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا بھوٹان کی حفاظت کو عذر بنانا سمجھ سے بالا تر ہے، چین کی سرحد اپنی ایک قانونی حیثیت رکھتی ہے،بھارت نام نہاد سیکورٹی خدشات کا استعمال کرنا بند کرے اور کسی بھی قسم کی جارحیت سے باز رہے وگرنہ چین اپنی حفاظت کرنا خوب جانتا ہے، بھارت دوکھلم میں تنازعات پیدا کرکے بھارت چین اور بھوٹان کے درمیان سرحدی مذاکرات کو روکنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ چینی سرکاری خبر رساں ادارہ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کینگ شوانگ نے کہا ہے کہ بھارت کا بھوٹان کی حفاظت کو عذر بنانا سمجھ سے بالا تر ہے۔ چین کی سرحد اپنی ایک قانونی حیثیت رکھتی ہے۔

Facebook Comments
Share Button