تازہ ترین

Marquee xml rss feed

پاک فوج نےالیکشن میں دھاندلی نہ ہونےکی یقین دہانی کروائی 2013ء میں بھی انتخابات دھاندلی کا شکارہوگئےتھے،کراچی میں ایم کیوایم اور پنجاب میں ن لیگ نےدھاندلی کی۔پی ٹی آئی ... مزید-کلثوم نوازکی بیماری ڈھونگ ہے،ہمارےبھی وہاں ذرائع ہیں،نعیم الحق کلثوم نوازتیزی سےصحتیاب ہورہی ہیں، ہماری دعائیں ان کیساتھ ہیں،دعا ہے کہ کلثوم نوازجلدازجلد صحتیاب ہوکر ... مزید-عوامی ورکرز پارٹی کا تحریک انصاف ،ن لیگ اور دیگر سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو ایک ہی پلیٹ فارم پر اپنا منشور عوام کے سامنے پیش کرنے کا چیلنج نتخابات کے موقع پر ہی نظر ... مزید-نوازشریف کے ساتھ کیا اختلافات تھے مناسب وقت پر سچ سچ بتائوں گا ، کوئی ٹکٹ کے ساتھ آئے یا بغیر ٹکٹ کے یہاں کے عوام انہیں رد کریں گے، مجھے کشمیریوں کے قاتل راج ناتھ کو جواب ... مزید-صاف پانی سیکنڈل کیس ،نیب کا شہباز شریف کیلئے 25 سے زائد سوالات پر مشتمل سوالنامہ تیار-پشاور،مزدور کسان پارٹی کا انتخابات 2018میں قومی وطن پارٹی کے امیدواروں کی مکمل حمایت کا اعلان-پی ٹی آئی ایک پاکستان کا نعرہ لگا رہی ہے اور پارٹی ٹکٹ امیروں اور سرمایہ داروں میں تقسیم کئے، آفتاب شیر پائو ہم نے پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم میرٹ پر کی ہے اور اہل امیدواروں ... مزید-متحدہ مجلس عمل پی کے 79 کے زیر اہتمام علماء کنونشن کل ہو گا،ملک نوشاد خان-تحریک انصاف سمیت دیگرسیاسی جماعتیں ایم ایم اے کے پانچ سالہ دوراقتدارکامقابلہ نہیں کرسکتی ہیں،حاجی غلام علی-آنے والے الیکشن انتہائی اہم اور اس ملک کی تقدیر کے لئے فیصلہ کن ہیں، اسد قیصر

GB News

شگرکے علاقے چھورکا ہ میں اپینڈکس کی بیماری پھیل گئی

Share Button

شگر(نامہ نگار)شگرکے علاقے چھورکا ہ میں اپینڈکس کی بیماری پھیل گئی ،مریضوں کی تعداد 30سے زائد ہوچکی ہے روزانہ آپریشن کرانے والوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔ڈی ایچ کیو ہسپتال سکردوم یں شگر چھورکاہ سے تعلق رکھنے والے اپینڈکس کے مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ بتاہی جاتی ہے ،بیماری کا شکار افراد کا تعلق چھورکاہ مین روڈ کے زیریں علاقے سے زیادہ ہے تاہم روڈ کے بالائی علاقے سے شکایات کم دیکھنے میں آرہی ہیں،مقامی افراد کے مطابق آئے روز اپنڈکس کے آپریشن کرانے والوں کی تعدا میں تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے انہوں نے محکمہ صحت سے مطالبہ کیاکہ وہ بیماری کی وجوہات کاکھوج لگانے کیلئے فوری میڈیکل ٹیم بھیجے اور بروقت علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں۔

Facebook Comments
Share Button