تازہ ترین

Marquee xml rss feed

عین ممکن ہے کہ خود عمران خان نے ہی شیخ رشید کو کہا ہو کہ وہ انہیں میڈیا پر جمائما سے شادی کا مشورہ دیں،رحمان ملک شیخ رشید احمد کے عمران خان سے جمائما کی شادی سے متعلق بیان ... مزید-حکومت کے موثر اقدامات اور آپریشن ضرب عضب سے ملک بھر میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی ہوئی، یہ جنگ دہشت گردوں نے شروع کی لیکن ختم ہم کریں گے،وزیراعلیٰ بلوچستان ... مزید-وزیراعلیٰ بلوچستان کا سول ہسپتال کوئٹہ اور زرغون روڈ چرچ کا دورہ ، زخمیوں کی عیادت کی-ریحام خان نے عمران خان اور ان کے درمیان طلاق کی وجہ بھی علیم خان کو قرار دے دیا-گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کاسول ہسپتال ٹراما سینٹر کا دورہ ، چرچ حملے میں زخمی مریضوں کی عیادت کی-وزیر اعلی بلوچستان کی زیر صدارت صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اعلی سطح اجلاس اجلاس میں دہشت گردوں اور شر پسند عناصر کے خلاف مزید مئوثر اور نتیجہ ... مزید-سپر یم کورٹ نے نوازشر یف کیساتھ ہاتھ ہولا رکھا ہے ‘ حدیبیہ پیپر مل کیس میں شریف خاندان کو چھوٹ ملی‘اعتز از احسن جہانگیر ترین نے سپریم کورٹ میں ساری منی ٹریل دی لیکن ... مزید-شہباز شریف نااہل ہو جاتے تو پھرپنجاب میں میرا میچ کس سے پڑتا ،عمران خان اسحاق ڈار نے بستر پر تصویر کھنچوا کو آسکر ایوارڈ کی کارکردگی دکھائی ،سیاسی استحکام کیلئے قبل ... مزید-مناسب نہیں جج شفافیت کے دلائل دیں جبکہ عدلیہ کو وضاحتیں دینے کی کوئی ضرورت نہیں‘ عاصمہ جہانگیر یہ کہنا چاہئے تھا قانون کی بالادستی اور جمہوریت ساتھ ساتھ چلتی ہے یہ ... مزید-مر یم نواز شر یف کا عوام رابط مہم کیلئے ملک گیر جلسے کر نے کا فیصلہ ‘آغاز رواں ماہ رحیم یا ر خان سے کیا جائیگا پاکستان تحریک انصاف اپنی مرضی سے نہیں بلکہ کسی اور کے احکامات ... مزید

GB News

افغانستان میں کامیابی کیلئے پاکستان کاتعاون ناگزیرہے،امریکہ

Share Button

امریکہ نے کہاہے کہ افغانستان میں کامیابی کیلئے پاکستان کاتعاون انتہائی اہمیت کا حامل ہے، خطے میں امریکی حکمت عملی میں پاکستان کو کلیدی اہمیت حاصل ہے،گزشتہ دس سال سے افغان فورسز کو بڑا جانی نقصان اٹھانا پڑا ان کی استعداد کار بہتر بنانے کیلئے مزید کام کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کااظہار امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل جوزف دونفورڈ نے کیلی فورنیا میں سالانہ اسپن سیکیورٹی فورم میں افغان پالیسی کے جاری جائز ے کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کیا۔جنرل جوزف نے کہاکہ امریکی پالیسی کا جاری جائزہ افغانستان کے ساتھ ساتھ جنوبی ایشیا اور ایران کے بارے میں بھی ہے۔انہوں نے کہاکہ خطے میں امریکی حکمت عملی میں پاکستان کو کلیدی اہمیت حاصل ہے۔جنرل دونفورڈ نے کہاکہ گزشتہ دس سال سے زائد عرصے میں افغان فورسز کو بڑا جانی نقصان اٹھانا پڑا او ر ان کی استعداد کار بہتر بنانے کیلئے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔افغانستان سے انخلا کی حتمی مدت کے حوالے سے ایک سوال پرجنرل دونفورڈ نے کہاکہ اس بارے میں مصنوعی نظام الاوقات دینے کاکوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

Facebook Comments
Share Button