تازہ ترین

Marquee xml rss feed

نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کی زمبابوے کے خلاف دوسرا ون ڈے میچ جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد-لیگی رہنما و سابق وفاقی وزیر برجیس طاہر مریم نواز کا ذکر کر کے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے رات کو نیند نہیں آتی،میرا دل روتا ہے ،اتنا بڑا ظلم ہوا ہے،برجیس طاہر کارکنان سے خطاب ... مزید-انصاف پرمبنی معاشرہ ملک کی سماجی ، معاشرتی اور اقتصادی ترقی کیلئے ایک ناگزیر ستون ہے، نگران وزیر اعلی پنجاب جن معاشروں میں انصاف ناپید ہوجاتا ہے وہ معاشرے بالآخر دنیا ... مزید-نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان کے ہوٹل میں سلنڈر دھماکے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اورافسوس کا اظہار-نگران وزیراعلیٰ سے نگران صوبائی وزیر داخلہ کی ملاقات،ضابطہ اخلاق پرعملدرآمد کیے جانیوالے اقدامات پر تبادلہ خیال ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پربلاتفریق کارروائی جاری ... مزید-نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سے نگران صوبائی وزیر ہائوسنگ سعیداللہ بابرکی ملاقات بارش کے پانی کو بعد میں استعمال کے قابل بنانے کیلئے تیزی سے درست سمت میں کام ... مزید-چینی صدر کی پاکستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت ، قیمتی جانی نقصا ن پراظہار افسو س، متاثرہ خاندانوں سے گہری ہمدردی کااظہار چینی عوام اپنے پاکستانی بھائیوں ... مزید-سی پیک منصوبہ عوام کے معیار زندگی کو بہتر کرنے میں گیم چینجر منصوبہ ثابت ہوگا، منصوبہ سے مختلف خطوں کے مابین رابطہ سازی بہتر ہوگی ، پاکستان میں انفراسٹرکچرکی بہتری ... مزید-شہباز شریف نے نواز شریف کے ساتھ بہت بڑ ی گیم کھیلی ، بھائی سے کہا لاکھوں لوگ آپ کے استقبال کیلئے آئیں گے ، 5ہزار لوگ بھی نواز شریف کو لینے ائیر پورٹ نہ پہنچے ،ہم نے کے ... مزید-جہانگیر ترین نے عمران خان کیخلاف بغاوت کردی جہانگیر ترین خان ناراض کارکنوں کو منانے کبیروالا پہنچ گئے، نظریاتی کارکنوں کے کنونشن سے خطاب ،رضا حیات ہراج کو ٹکٹ دینے ... مزید

GB News

ن لیگ کا شہباز شریف کو ضمنی الیکشن نہ لڑانے کا فیصلہ

Share Button

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے بعد قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی نشست این اے 120پر ضمنی انتخابات میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو نہ لڑانے کا باضابطہ طور پر فیصلہ کر لیا ، لیگی مرکزی قیادت تاحال این اے 120پر جماعت کے امیدوار کا فیصلہ نہ کر سکی ، نوازشریف کی سینئر صحافیوں سے ملاقات میں مریم نوازشریف کو این اے 120میں الیکشن لڑانے کی تجویز پر سابق وزیراعظم نوازشریف مسکرا دیے اور تجویز کا کوئی جواب نہ دیا ۔ پیر کو پنجاب ہائوس اسلام آباد میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے سینئر صحافیوں سے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران ایک نجی ٹیلی ویژن کے اینکر حامد میرنے نوازشریف سے سوال کیا کہ کیا این اے 120میں شہباز شریف کو الیکشن نہ لڑانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کے جواب میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ تقریباً یہ فیصلہ ہو چکا ہے جس پرصحافیوں نے نوازشریف سے این اے 120میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کا نام پوچھا جس کے جواب میں نوازشریف نے کوئی جواب نہ دیا ۔

Facebook Comments
Share Button