تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیراعلیٰ پنجاب ش�بازشری� کا سابق و�اقی وزیر میر نواز خان مروت کے انتقال پر اظ�ار تعزیت-وزیراعلیٰ کی ورکنگ بائونڈری پر بھارتی ا�واج کی بلااشتعال �ائرنگ سے ش�ید �ونیوالے ش�ریوں کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان ش�داء کے لواحقین کو 5لاکھ �ی کس کے حساب ... مزید-وزیراعلیٰ پنجاب ش�بازشری� کا سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر پیغام-وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس، پاک میڈیکل �یلتھ نمائش کے انعقاد کے انتظامات کا جائز� نمائش ما� رواں کے آخر میں منعقد �وگی،ترک وزارت صحت کے اعلیٰ حکام، ترک اور پاکستانی ... مزید-محرم الحرام ، عوام کے جان و مال کے تح�ظ اورامن و امان کے قیام کیلئے سکیورٹی کے �ول پرو� انتظامات کیے جائیں‘ش�بازشری� گزشت� برسوں سے بڑھ کر سکیورٹی انتظامات کئے جائیں ... مزید-وزیراعلیٰ پنجاب کی سیالکوٹ ورکنگ بائونڈری پر بھارتی �وج کی �ائرنگ و گول� باری کی شدید مذمت قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظ�ار ا�سوس، ش�داء کے لواحقین سے دلی �مدردی ... مزید-آئند� مالی سال کے بجٹ میں شعب� تعلیم میں مجموعی طور پر 345ارب روپے کی رقم مختص کی گئی �ے،رانا مش�ود احمد-چیئر مین سینیٹ کا ایوان بالا اجلاس میں وزیر مملکت داخل� کی عدم حاضری پر شدید اظ�اربر�می وزارت داخل� سے متعلق 33 سوالات �یں، وزیر مملکت داخل� ابھی تک ن�یں آئے، ی� سینیٹ ... مزید-پی آئی اے میں مالی بحران کے باعث کیبن کریو کو دو ما� کی ادائیگی ن�یں کی جاسکی ، جون 2017ء تک 3.2 ملین روپے �لائنگ الائونس کی مد میں دیئے گئے، دو ما� کے بقایا جات آئند� ایک ... مزید-پرویز مشر� کا بیان پیپلزپارٹی کے خلا� ساز ش �ے ،این اے 120 الیکشن میں ایک خاص �ضا بنائی گئی ،عوام بلاول بھٹو کے ساتھ �ے،جو ایم این اے بننے کا ا�ل ن�یں و� پارٹی صدارت کا بھی ... مزید

GB News

مکی آرتھر نے مجھے گالیاں دی ہیں ، عمر اکمل کا الزام

Share Button

لاہور: کرکٹر عمر اکمل نے میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ ہیڈ کوچ  مکی آرتھر نے مجھے گالیاں دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب ہیڈ کوچ نے گالیاں دیں تب چیف سلیکٹر انضمام الحق بھی پاس ہی تھے۔ عمر اکمل کہتے ہیں کہ مکی آرتھر نے مجھے کہا کہ اکیڈمی میں آنے کی بجائے کلب کرکٹ کھیلا کرو۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر عمر اکمل نے  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ناجائزوارنگ دے کرمجھے ڈراپ کیا گیا۔ عمر اکمل  نے کہا کہ مکی آرتھردیگرکھلاڑیوں کوبھی گالیاں دیتے ہیں۔سینیرکھلاڑیوں نے مکی آرتھرکوگالیاں دینے سے نہیں روکا۔انہوں نے کہا کہ کوچنگ اسٹاف کے رویے سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ کو بتانا چاہتا ہوں۔چیئرمین پی سی بی سےدرخواست کروں گا کہ وہ ہیڈکوچ کی گالیوں کا نوٹس لیں.

Facebook Comments
Share Button