تازہ ترین

Marquee xml rss feed

اسفند یار ولی نے بھی عمران خان کے اگلے وزیر اعظم ہونے کی پیش گوئی کر دی عمران خان جیتیں گے یا جتوائیں گے لیکن عمران خان اگلا وزیر اعظم ہے،سربراہ اے این پی-آئی جی پنجاب کا نواب سراج رئیسانی ، ہارون بشیر بلور سمیت دیگر افراد کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار-رحیم یار خان پولیس کے سپیشل آپریشن یونٹ کی کچے کے علاقے میں کارروائی، آپریشن میںڈاکو نادر سکھانی مارا گیا ڈاکوئوں کی قید سے گیارہ مغوی بیوپاریوں کو بحفاظت بازیاب ... مزید-شفاف الیکشن کیلئے ضابطہ اخلاق پر عمل کرنا ہر کسی کیلئے یکساں لازم ہے، خلاف ورزی کی صورت میں بلاتفریق کارروائی کی جا رہی ہے ،صوبائی وزیر اطلاعات احمد وقاص ریاض-الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی مبینہ نامناسب تقاریر پر پابندی عائد کرے،مریم اورنگزیب-نگران وزیراعلیٰ پنجاب سے نائیجیریا کے 7 رکنی وفدکی ملاقات نائیجیرین وفد کا دورہ باہمی تعلقات کے نئے دور کا نقطہ آغاز ثابت ہوگا، ڈاکٹر حسن عسکری پاکستان بہت شاندار ملک ... مزید-25 جولائی کو شیر پر مہر لگا کر نواز شریف اور مسلم لیگ (ن ) کو کامیاب بنانا ہے ‘شہباز شریف ان اندھیروں میں بھی منزل تک پہنچائیں گے ، اللہ نے موقع دیا تو پانچ سال میں کئی محاذ ... مزید-پیپلز پارٹی کے گڑھ میں میں پاکستان تحریک انصاف کا تاریخی جلسہ ،عوام کے ٹھاٹھیں مارتے سمندر نے عمران کو لبیک کہا جیکب آباد میں ہزاروں کارکنان نے جلسے میں شرکت کر کے تحریک ... مزید-اٹک پولیس کا سرچ آپریشن، ناجائز اسلحہ بر آمد-الیکشن کمیشن نے مرُدوں کو بھی ووٹ ڈا لنے کی اجازت دے دی ووٹر لسٹ میں سینکڑوں مرُدوں کے نام شا مل

GB News

پاکستانی کرکٹ کھلاڑی دوران بیٹنگ سر پر گیند لگنے سے جاں بحق

Share Button

مردان : کاٹلنگ میں کرکٹ میچ کے دوران نوجوان کھلاڑی سر پر گیند لگنے سے جاں بحق ہوگیا ہے۔پی سی بی اورڈین جونز نے گیندلگنے سے جاں بحق ہونیوالے نوجوان کے اہل خانہ سے اظہارافسوس کیا اور سیفٹی کیئرکو لازمی قرار دیا۔

تفصیلات کے مطابق مردان کے علاقے کاٹلنگ میں نوجوان کھلاڑی زبیر احمد سر پر گیند لگنے سے جاں بحق ہوگیا ۔متوفی کاٹلنگ میں قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان کی بنائی گئی کرکٹ اکیڈمی کا رکن تھا، فخر زمان کا تعلق بھی کاٹلنگ سے ہے۔

زبیر کے انتقال کی خبر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ٹویٹر اکاؤ نٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ زبیر احمد کی المناک موت ایک اور یاد دہانی ہے کہ سیفٹی کیئرجیسا کہ ہیلمٹ ہمیشہ پہننا چاہیے ، ہماری ہمدردیاں زبیر کے خاندان کے ساتھ ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے بھی اپنے پیغام میں کہا کہ یہ بہت افسوسناک ہے ،نوجوان زبیر احمد مردان میں گیندسر پر لگنے سے چل بسا،میری ہمدردیاں اسکے اہل خانہ کے ساتھ ہیں ۔

یاد رہے کہ آسٹریلین بلے باز فلپ ہیوگز نومبر 2014ء میں شیفلڈ شیلڈ کے میچ کے دوران سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پر گردن پر گیندلگنے سے جاں بحق ہوگئے تھے۔

Facebook Comments
Share Button