تازہ ترین

Marquee xml rss feed

خادم حسین رضوی کا دھرنا ختم نہ کرنے کا اعلان کردیا-پی ٹی ٓئی کی مشکلات میں اضافہ، باغی رہنماوں نے خاموشی سے بڑی چال چل دی-اسحاق ڈار وطن واپس نہیں آرہے ،معاملات جوں کے توں پڑے ہیں اسلئے ملک کو فل ٹائم وزیرخزانہ کی ضرورت ہے، ایم کیوایم پاکستان اور پی ایس پی کا اتحاد ٹوٹتے ہی دونوں جماعتوں ... مزید-شہباز شریف اور چوہدری نثار کی چھٹی جبکہ شاہد خاقان اور نواز شریف میں دوریاں بڑھنے کا وقت قریب آ گیا ہے ختم نبوت کا مسئلہ اٹھا کیوں، حکومت کو راجہ ظفر الحق کی رپورٹ کو فی ... مزید-دنیا کے مشہور ترین یو سی براوزر کی گوگل پلے اسٹور سے چھٹی-سی پیک سے صوبہ بلوچستان کو سب سے زیادہ ترقی اور فائدہ ہو گا، توانائی انفراسٹرکچر کی فراہمی سے بلوچستان میں معاشی اور سماجی انقلاب آئے گا،نوجوانوں کو روزگار کے بھرپورمواقع ... مزید-پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کے مابین غیر اعلانیہ ہاٹ لائن رابطہ بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزیوں ، بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے کا معاملہ ... مزید-مریم اورنگزیب کی سینئر صحافی مظہر اقبال کی ہمشیرہ اورسینئر صحافی ذوالفقار بیگ کے چچا کے انتقال پر تعزیت-شیخ رشید کی جانب سے عمران خان کو جمائما سے دوبارہ شادی کرنے کا مشورہ-دھرنا قائدین اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت ، تحریک لبیک کے رہنمائوں نے شوریٰ سے مشاورت کیلئے حکومت سے وقت مانگ لیا ، حکومت کا دھرنے کے رہنمائوں کے خلاف مقدمات ... مزید

GB News

ایسا ملک چاہتا ہوں جہاں بولنے کی آزادی ہو: شاہ رخ

Share Button

ممبئی : بالی ووڈ   کنگ شاہ رخ خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا  کہ اس یوم آزادی پر اگر انہیں آزادی کیلئے کسی چیز کا انتخاب کرنا پڑے تو وہ بنا جھجھکے بولنے کی آزادی چاہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ میں آزادی کے ساتھ اظہار خیال کرنے سے بہت ڈرتا ہوں کیونکہ اگر میں کوئی سنجیدہ بات کرتا ہوں تو دوسرے دن میڈیا اسے توڑ مروڑ کر پیش کرتا ہے لہٰذا مجھے میڈیا کے سامنے بات کرنے سے ڈر لگتا ہے۔ صرف میں ہی نہیں میرے بچے بھی اسی خوف میں جی رہے ہیں۔ اس لئے میں بولنے کی آزادی چاہتا ہوں، میں ایسا ملک چاہتا ہوں جہاں میں بلا خوف و خطر اپنے خیالات کا اظہار کرسکوں لیکن مجھے یہ آزادی ملنا مشکل ہے۔

Facebook Comments
Share Button