تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیراعلیٰ پنجاب ش�بازشری� کا سابق و�اقی وزیر میر نواز خان مروت کے انتقال پر اظ�ار تعزیت-وزیراعلیٰ کی ورکنگ بائونڈری پر بھارتی ا�واج کی بلااشتعال �ائرنگ سے ش�ید �ونیوالے ش�ریوں کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان ش�داء کے لواحقین کو 5لاکھ �ی کس کے حساب ... مزید-وزیراعلیٰ پنجاب ش�بازشری� کا سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر پیغام-وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس، پاک میڈیکل �یلتھ نمائش کے انعقاد کے انتظامات کا جائز� نمائش ما� رواں کے آخر میں منعقد �وگی،ترک وزارت صحت کے اعلیٰ حکام، ترک اور پاکستانی ... مزید-محرم الحرام ، عوام کے جان و مال کے تح�ظ اورامن و امان کے قیام کیلئے سکیورٹی کے �ول پرو� انتظامات کیے جائیں‘ش�بازشری� گزشت� برسوں سے بڑھ کر سکیورٹی انتظامات کئے جائیں ... مزید-وزیراعلیٰ پنجاب کی سیالکوٹ ورکنگ بائونڈری پر بھارتی �وج کی �ائرنگ و گول� باری کی شدید مذمت قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظ�ار ا�سوس، ش�داء کے لواحقین سے دلی �مدردی ... مزید-آئند� مالی سال کے بجٹ میں شعب� تعلیم میں مجموعی طور پر 345ارب روپے کی رقم مختص کی گئی �ے،رانا مش�ود احمد-چیئر مین سینیٹ کا ایوان بالا اجلاس میں وزیر مملکت داخل� کی عدم حاضری پر شدید اظ�اربر�می وزارت داخل� سے متعلق 33 سوالات �یں، وزیر مملکت داخل� ابھی تک ن�یں آئے، ی� سینیٹ ... مزید-پی آئی اے میں مالی بحران کے باعث کیبن کریو کو دو ما� کی ادائیگی ن�یں کی جاسکی ، جون 2017ء تک 3.2 ملین روپے �لائنگ الائونس کی مد میں دیئے گئے، دو ما� کے بقایا جات آئند� ایک ... مزید-پرویز مشر� کا بیان پیپلزپارٹی کے خلا� ساز ش �ے ،این اے 120 الیکشن میں ایک خاص �ضا بنائی گئی ،عوام بلاول بھٹو کے ساتھ �ے،جو ایم این اے بننے کا ا�ل ن�یں و� پارٹی صدارت کا بھی ... مزید

GB News

ضلع دیامر گلگت بلتستان کے لیے ایک اور اعزاز

Share Button

ضلع دیامر کا ایک نوجوان اسامہ احمد انڈر19کرکٹ ٹیم اسلام آباد کیلئے منتخب ہو گیا
گلگت بلتستان کے لئے ایک اور اعزاز ۔ کرکٹ ٹیلینٹ کی تلاش میں بارہ ہزار سے زائد 23 سال سے کم عمر نوجوانوں میں چلاس کے علاقے تھک گاؤں سے تعلق رکھنے والے اسامہ احمد اسلام آباد یونائیٹڈ کرکٹ ٹیم کا حصہ بن گئے، اسامہ احمد گلگت بلتستان کے پہلے نوجوان ہیں جس کو ملکی سطح کی کسی کرکٹ ٹْیم میں کھیلنے کا اعزاز حاصل ہوگا اپنی بہترین صلاحیتوں سے اسلام آباد یونائیٹڈ میں جگہ پانے والے اسامہ احمد نے کرکٹ میں گلگت بلتستان کی نمائندگی پہلے بھی کی ہے، اسلام آباد یونائیٹڈ کے زریعے پی ایس ایل میں گلگت بلتستان کی نمائندگی کرنے کی امید پیدا ہو گئی ہے اسامہ ڈاکٹر خورشید (میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ) بسین اسپتال کے فرزند ہیں جبکہ ڈپٹی کمشنراستور رحمان شاہ اور معروف شاعر و لکھاری احسان شاہ کے بھانجے ہیں

Facebook Comments
Share Button