تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیراعلیٰ پنجاب ش�بازشری� کا سابق و�اقی وزیر میر نواز خان مروت کے انتقال پر اظ�ار تعزیت-وزیراعلیٰ کی ورکنگ بائونڈری پر بھارتی ا�واج کی بلااشتعال �ائرنگ سے ش�ید �ونیوالے ش�ریوں کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان ش�داء کے لواحقین کو 5لاکھ �ی کس کے حساب ... مزید-وزیراعلیٰ پنجاب ش�بازشری� کا سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر پیغام-وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس، پاک میڈیکل �یلتھ نمائش کے انعقاد کے انتظامات کا جائز� نمائش ما� رواں کے آخر میں منعقد �وگی،ترک وزارت صحت کے اعلیٰ حکام، ترک اور پاکستانی ... مزید-محرم الحرام ، عوام کے جان و مال کے تح�ظ اورامن و امان کے قیام کیلئے سکیورٹی کے �ول پرو� انتظامات کیے جائیں‘ش�بازشری� گزشت� برسوں سے بڑھ کر سکیورٹی انتظامات کئے جائیں ... مزید-وزیراعلیٰ پنجاب کی سیالکوٹ ورکنگ بائونڈری پر بھارتی �وج کی �ائرنگ و گول� باری کی شدید مذمت قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظ�ار ا�سوس، ش�داء کے لواحقین سے دلی �مدردی ... مزید-آئند� مالی سال کے بجٹ میں شعب� تعلیم میں مجموعی طور پر 345ارب روپے کی رقم مختص کی گئی �ے،رانا مش�ود احمد-چیئر مین سینیٹ کا ایوان بالا اجلاس میں وزیر مملکت داخل� کی عدم حاضری پر شدید اظ�اربر�می وزارت داخل� سے متعلق 33 سوالات �یں، وزیر مملکت داخل� ابھی تک ن�یں آئے، ی� سینیٹ ... مزید-پی آئی اے میں مالی بحران کے باعث کیبن کریو کو دو ما� کی ادائیگی ن�یں کی جاسکی ، جون 2017ء تک 3.2 ملین روپے �لائنگ الائونس کی مد میں دیئے گئے، دو ما� کے بقایا جات آئند� ایک ... مزید-پرویز مشر� کا بیان پیپلزپارٹی کے خلا� ساز ش �ے ،این اے 120 الیکشن میں ایک خاص �ضا بنائی گئی ،عوام بلاول بھٹو کے ساتھ �ے،جو ایم این اے بننے کا ا�ل ن�یں و� پارٹی صدارت کا بھی ... مزید

GB News

پاک فوج نے 6 ستمبر یوم دفاع کے پروگرام کو حتمی شکل دیدی

Share Button

اسلام آباد (آئی این پی) پاک فوج کی طرف سے 6ستمبر یوم دفاع کے پروگرام کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ یوم دفاع کی تقریب کے میزبان ہوں گے، آرمی چیف کی طرف سے مہمانان کو دعوت نامے جاری کر دیئے گئے ہیں،6ستمبر یوم دفاع کے موقع پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں شام 6بجکر35منٹ پر تقریب کا آغاز ہو گا،اعلیٰ عسکری قیادت یاد گار شہداء پر پھول چڑھائے گی،دفاع وطن کیلئے جانیں قربان کرنے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ چیف آف آرمی سٹاف کا خصوصی خطاب ہو گا، دہشت گردی و انتہاء پسندی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو اجاگر کیا جائے گا،قومی و ملی نغمے پیش کئے جائیں گے اور دفاع وطن کے حوالے سے خصوصی دھنیں بجائی جائیں گی۔تقریب میں مدعوئین کیلئے ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا ہے، سیکیورٹی کے حوالے سے مختلف ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ ساتھ لانا ضروری ہو گا۔ گاڑیوں کیلئے خصوصی اسٹیکرز جاری کئے گئے ہیں اور نشستوں کے حوالے سے بھی خصوصی پلان جاری کیا گیا ہے

Facebook Comments
Share Button