تازہ ترین

Marquee xml rss feed

اسفند یار ولی نے بھی عمران خان کے اگلے وزیر اعظم ہونے کی پیش گوئی کر دی عمران خان جیتیں گے یا جتوائیں گے لیکن عمران خان اگلا وزیر اعظم ہے،سربراہ اے این پی-آئی جی پنجاب کا نواب سراج رئیسانی ، ہارون بشیر بلور سمیت دیگر افراد کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار-رحیم یار خان پولیس کے سپیشل آپریشن یونٹ کی کچے کے علاقے میں کارروائی، آپریشن میںڈاکو نادر سکھانی مارا گیا ڈاکوئوں کی قید سے گیارہ مغوی بیوپاریوں کو بحفاظت بازیاب ... مزید-شفاف الیکشن کیلئے ضابطہ اخلاق پر عمل کرنا ہر کسی کیلئے یکساں لازم ہے، خلاف ورزی کی صورت میں بلاتفریق کارروائی کی جا رہی ہے ،صوبائی وزیر اطلاعات احمد وقاص ریاض-الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی مبینہ نامناسب تقاریر پر پابندی عائد کرے،مریم اورنگزیب-نگران وزیراعلیٰ پنجاب سے نائیجیریا کے 7 رکنی وفدکی ملاقات نائیجیرین وفد کا دورہ باہمی تعلقات کے نئے دور کا نقطہ آغاز ثابت ہوگا، ڈاکٹر حسن عسکری پاکستان بہت شاندار ملک ... مزید-25 جولائی کو شیر پر مہر لگا کر نواز شریف اور مسلم لیگ (ن ) کو کامیاب بنانا ہے ‘شہباز شریف ان اندھیروں میں بھی منزل تک پہنچائیں گے ، اللہ نے موقع دیا تو پانچ سال میں کئی محاذ ... مزید-پیپلز پارٹی کے گڑھ میں میں پاکستان تحریک انصاف کا تاریخی جلسہ ،عوام کے ٹھاٹھیں مارتے سمندر نے عمران کو لبیک کہا جیکب آباد میں ہزاروں کارکنان نے جلسے میں شرکت کر کے تحریک ... مزید-اٹک پولیس کا سرچ آپریشن، ناجائز اسلحہ بر آمد-الیکشن کمیشن نے مرُدوں کو بھی ووٹ ڈا لنے کی اجازت دے دی ووٹر لسٹ میں سینکڑوں مرُدوں کے نام شا مل

GB News

ایک مرتبہ پھر سرجیکل سٹرائیک کرسکتے ہیں، بھارتی فوج کی بڑھک

Share Button

بھارتی فوج کے شمالی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل دیوارج انوبو نے بڑھک مارتے ہوئے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر لائن آف کنٹرول کے دوسری طرف ایک مرتبہ پھر سرجیکل سڑائیک کرسکتے ہیں۔جمعرات کو بھارتی ٹی وی ”نیوز18”کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل بیپن رائوت کے اس بیان کہ پاکستان اور چین کے ساتھ بیک وقت جنگ خارج از امکان نہیں ہے کے ایک روز بعد شمالی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل دیوارج انوبو کا کہنا تھاکہ سرجیکل سڑائیک ایک پیغام تھاکہ لائن آف کنٹرول ایک تصوراتی لائن تھی جسے ضرورت پڑنے پر کبھی بھی پار کرسکتے ہیں۔

Facebook Comments
Share Button