تازہ ترین

Marquee xml rss feed

خادم حسین رضوی کا دھرنا ختم نہ کرنے کا اعلان کردیا-پی ٹی ٓئی کی مشکلات میں اضافہ، باغی رہنماوں نے خاموشی سے بڑی چال چل دی-اسحاق ڈار وطن واپس نہیں آرہے ،معاملات جوں کے توں پڑے ہیں اسلئے ملک کو فل ٹائم وزیرخزانہ کی ضرورت ہے، ایم کیوایم پاکستان اور پی ایس پی کا اتحاد ٹوٹتے ہی دونوں جماعتوں ... مزید-شہباز شریف اور چوہدری نثار کی چھٹی جبکہ شاہد خاقان اور نواز شریف میں دوریاں بڑھنے کا وقت قریب آ گیا ہے ختم نبوت کا مسئلہ اٹھا کیوں، حکومت کو راجہ ظفر الحق کی رپورٹ کو فی ... مزید-دنیا کے مشہور ترین یو سی براوزر کی گوگل پلے اسٹور سے چھٹی-سی پیک سے صوبہ بلوچستان کو سب سے زیادہ ترقی اور فائدہ ہو گا، توانائی انفراسٹرکچر کی فراہمی سے بلوچستان میں معاشی اور سماجی انقلاب آئے گا،نوجوانوں کو روزگار کے بھرپورمواقع ... مزید-پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کے مابین غیر اعلانیہ ہاٹ لائن رابطہ بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزیوں ، بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے کا معاملہ ... مزید-مریم اورنگزیب کی سینئر صحافی مظہر اقبال کی ہمشیرہ اورسینئر صحافی ذوالفقار بیگ کے چچا کے انتقال پر تعزیت-شیخ رشید کی جانب سے عمران خان کو جمائما سے دوبارہ شادی کرنے کا مشورہ-دھرنا قائدین اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت ، تحریک لبیک کے رہنمائوں نے شوریٰ سے مشاورت کیلئے حکومت سے وقت مانگ لیا ، حکومت کا دھرنے کے رہنمائوں کے خلاف مقدمات ... مزید

GB News

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

Share Button

وفاقی کابینہ نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف قرارداد کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی مذمت کرتی ہے ، روہنگیا مسلمانوں پر مظالم ریاستی دہشت گردی ہے ، روہنگیا مسلمانوں پر مظالم میانمار کی جمہوری قیادت کی منافقت ہے ، نوبل انعام یافتہ آنگ سانگ سوچی میانمار میں مظالم بند کرانے کیلئے فوری اقدامات کرے ، روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی بند کرنے کیلئے اقوام متحدہ کردار ادا کرے ۔ جمعرات کو وزیراعظم کی زیر صدارت میں کابینہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف قرارداد کی منظوری دی گئی ۔ کابینہ اجلاس میں کہا گیا کہ حکومت پاکستان روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی مذمت کرتی ہے ، روہنگین خواتین ، بچوں کی ہلاکتیں میانمار کے اداروں سرپرستی میں ہو رہی ہیں ، روہنگیا مسلمانوں پر مظالم ریاستی دہشت گردی ہے ، روہنگیا مسلمانوں پر تشدد قوموں اور سماج کیلئے سوالیہ نشان ہے ۔ اجلاس میں کہا گیا کہ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم میانمار کی جمہوری قیادت کی منافقت ہے ، نوبل انعام یافتہ آنگ سانگ سوچی میانمار میں مظالم بند کرانے کیلئے وری اقدامات کریں ۔ روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی بند کرنے کیلئے اقوام متحدہ کردارادا کرے ۔

Facebook Comments
Share Button